Recent content by بےباک

  1. بےباک

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    ماشاءاللہ ۔ایک ایک شعر اپنی جگہ شاندار ہے ، آپ نے بہت اچھا کیا ، سب نعتیں اور حمدیہ کلام اکٹھا کر دیا ،شکریہ جزاک اللہ
  2. بےباک

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    ایک شعر کچھ غلط لکھا گیا ہے تیرے آگے وہ ہر اک منظرِ فطرت کا ادب چاند سورج کا وہ پہروں تجھے دیکھا کرنا تبِ اقدس کے مطابق وہ ہواؤں کا خیرام دھوپ میں دوڑ کے وہ ابر کا سایہ کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طبعِ اقدس کے مطابق وہ ہواؤں کا خرام دھوپ میں دوڑ کے وہ ابر کا سایہ کرنا
  3. بےباک

    محاورے اور جدید استعمال

    ہاہا ہاہا ہاہا
  4. بےباک

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    بہت خوب ، بے حد خوشی ہوئی ، اللہ تعالی محترم شاکر القادری صاحب کو کامیابی سے نوازے ،آمین اردو منظر کے فورم پر بھی عطیات کے تعاون کا بینر لگا دیا جائے گا ، اردو زبان کی خدمت فونٹ کی تیاری سےشاکر القادری صاحب کر رہے ہیں اسی طرح ہم محترم نبیل صاحب کے بھی شکر گزار ہیں کہ اردو زبان کے فروغ کے...
  5. بےباک

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    یہ کس شاعر کی لکھی ہوئی ہے ، شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ فرخ یہ مشہور و معروف اور غلط نام سے موسوم غزل پوسٹ کرنے کا۔ نہ جانے کس طرح یہ ظفر کے نام سے موسوم چلی آ رہی ہے۔ یہ بھی بتا دوں کہ مضطر جاں نثار اختر کے والد تھے اور جاوید اختر کے دادا!!
  6. بےباک

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا، مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا، میں بڑے دکھی کی پکار ہوں مرا رنگ روپ بگڑ گیا‘ مرا بخت مجھ سے بچھڑ گیا جو چمن خزاں سے اجڑ گیا، میں اسی کی فصل بہار ہوں بہت خوب جناب ،
  7. بےباک

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    السلام علیکم اسی سلسلے کی ایک اور یو ٹیوب دیکھیں http://www.youtube.com/watch#!v=H5hb8hgSl60&feature=related
  8. بےباک

    سوات میں شریعت مبارک

    بہت خوب ساجد صاحب: بجا فرمایا ہے ،کیا پر مغز تفصیل بیان فرمائی ہے ،
  9. بےباک

    سوات میں شریعت مبارک

    شکریہ ،ابن حسن ، بہت اچھا کالم پیش کیا ، آپ سچ میں مبارک باد کے مستحق ہیں ، اچھی شیرینگ کی ہے آپ سب کے لیے دعا گو: بےباک
  10. بےباک

    مشن ٹو اسلام آباد

    جناب بالکل سچ فرمایا ؛ ایسا ہی ہے ، اگر حکومت پاکستان اس مرتبہ بھی خارجی دباؤ میں آ گئی ،تو یوں سمجھ لیں کہ ہم مزید بربادی کے قریب پہنچ گئے،
  11. بےباک

    سوات میں شریعت مبارک

    بہت اچھی بات ہے ہم کم از کم ہم مزید لہو لہاں ہونے سے بچ گئے ، کیا فوج سے اپنا ملک فتح کیا جا سکتا ہے ، کیا یہ علیحدگی کی تحریک ہے ،ایسا کچھ بھی نہیں ، پورے ملک پر اس کے خطرناک اثرات مرتب ہو رہے تھے ، آپ سب دوست دیکھیں ،کہ کن کے پیٹ میں درد ہو رہا ھے ، یہ وہ طاقتیں ہیں جن کو اسلام کے پھیلنے سے...
  12. بےباک

    فبای الاء ربکما تکذبن۔۔۔ پاکستان

    شمشاد صاحب ، اس وقت مجھے شاعر کا نام یاد نہیں آ رہا، یاد آتے ہی اسے لازمی لکھوں گا ،یہ دو سال پہلے پڑھی تھی ،اور اسے لکھ لیا تھا ، شکریہ ، آپ نے اسے پسند فرمایا چھوٹا بھائی: بےباک
  13. بےباک

    مشن ٹو اسلام آباد

    ابھی ابھی مزید اعتراضات دیکھنے کو ملے ہیں ۔ خود دیکھ لیں ،کہ کن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے ، وہ تو ہمیں خون سے نہاتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ،۔ 1:ہندوستانی وزیر خارجہ مکر جی نے اسے ڈینجر معایدہ قرار دیا ہے ،اور اسے پوری دنیا کے لیے خطرناک کہا ہے،کہ طالبان پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں 2: نیٹو کے...
  14. بےباک

    فبای الاء ربکما تکذبن۔۔۔ پاکستان

    فبای الاء ربکما تکذبن۔۔۔ پاکستان -------------------------------------------------------- ،، پاکستان 14 اگست کو آزاد ھوا تھا، اور یہ اللہ کا بہترین انعام ھے ھم مسلمانوں پر،، اور یہ کہ یہ 27 رمضان کو آزاد ھوا اور وہ رات لیلۃ القدر تھی اس لحاظ سے یہ نظم ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیلتہ القدر لیلتہ...
  15. بےباک

    محاورے اور جدید استعمال

    آپے سے باہر ہونا : رات کو سوتے وقت جب ملک کے منتظمِ اعلٰی نے وردی اتار کر دوسرے کپڑے پہنے تو ان کی بیگم نے کہا ، “آپ تو آج آپے سے ہی باہر ہو گئے “۔ ناک میں دم کرنا : تقریب میں شریک ہونے والے ایک سالارِ جنگ نے جب اپنا منہ ملک کے منتظمِ اعلٰی کے کان کے قریب لا کر کچھ کہنا چاہا تو وہ چیں بہ...
Top