Recent content by بزم الکرم

  1. ب

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    ہائے اللہ جی آپ کتنے سمجھ دار ہیں ۔ :beating:
  2. ب

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    مفت کی شراب تو ملاں پر بھی حلال ہوتی ہے ۔۔ اور دوسرا جن پر ہاتھ نہ پہنچے وہ انگور میٹھے ہو ہی نہیں سکتے ۔۔۔ :roll: ناراض نہ ہوجائیے گا میں کچھ منہ پھٹ واقع ہوا ہوں ۔
  3. ب

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    آمین ۔ نیک جذبات پر مشکور و ممنون ہوں
  4. ب

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    مشورہ اچھا ہے آپ پی بتلا دیں کیسا تعمیری کام ہونا چاہئے ۔ کیا میں مینار پاکستان کا تھری ڈی ورژن تیار کر لوں ۔۔ ؟
  5. ب

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    چھا گئے ہیں ہم ایک چیز کی مہر ہی کیوں ثبت کر ڈالتے ہیں ۔ گوندہ اگر مزاحیہ کردار کر بیٹھے تو اسے سنجیدہ کرداروں میں دیکھنے پر راضی ہی نہیں ہوتے ہیں آفریدی غریب ایک بار اوپنر آجائے تو اسے کسی اور مقام پر کھیلتا دیکھ کر آگ بگولا ہوجاتے ہیں او بھائی لوگو ‌!‌ یہ اشتہاری کمپنیوں والے بھی تو انسان...
  6. ب

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    حضرت اس اسکیم کا چھچھورا ہونا کچھ حلق سے نیچے نہیں اترا ذرا پتلا ئیے کیونکر چھچھوری اسکیم ہے ۔ ذرا ہم بھی اپنی اصلاح کر ڈالیں
  7. ب

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    حضرت نیا نیا فورم ہے ۔ ابھی اوقات ہی کیا ہے پہلے ہی یوم تو ہم ایک عظیم اردو محفل کھڑی نہیں کر سکتے ہیں ناں جبکہ ہم ہیں بھی جہلا ۔۔ آپ جیسے حضرات سرپرستی کریں گے تو ہم کچھ بہتر کام کر سکیں گے ناں ۔۔ اسی ویب ٹیم نے ایک اور اردو فورم بھی بنا رکھا ہے جو اردو ٹیک والوں کی معاونت کا ہی تو نتیجہ ہے ۔...
  8. ب

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    السلام علیکم !‌ قارئین کرام ! اردو کے نام پر بہت سی ویب سائٹس تخلیق ہورہی ہیں۔ اور اتنی ہی روزانہ دم توڑ رہی ہیں ۔ لیکن ہمارا کام ہر نئی آنے والی ویب سائٹ کو دل کی اتھاہ گیرائیوں سے خوش آمدید کہنا ہے کہ چلو جیسی بھی ہے ۔ ہماری قومی زبان کے نام پر تو تخلیق ہوئی ہے ناں ۔۔ عزیز ساتھیو اردو...
  9. ب

    عیدی اردو ڈریمز کے لئئے

    دوست آپ کے الفاظ‌سے مجھے کافی حوصلہ افزائی ہوئی ہے ۔ آپ اردوڈریمز کی ویب سائٹ کو دیکھئے اور اس میں بہتری کی گنجائش کے بارے میں بتلائیے ۔ اور کورسز کے حوالے سے اپنے مفید مشوروں سے نوازیئے ہم آغاز کرنا چاہ رہے ہیں ۔۔ اس کار خیر میں آپ بھی اپنا حصہ ضرور ڈالئے
  10. ب

    تعارف بزم الکرم : آپکے فورم میں خوش آمدید نہیں کہیں گے کیا ؟

    عزیزم !‌ آپ نے میرے حوالے سے کافی اعداد و شمار جمع کر کے رکھے ہیں ۔ کافی خوشگوار حیرت ہورہی ہے مجھے تو ۔۔
  11. ب

    میرا ذاتی کلام میرے دوستو ... عید کے حوالے سے آپ سب کی نظر کرنا چاہوں گا ..

    مغل صاحب حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں اور جن احباب نے شکریہ ادا کیا ان محسنون کا بھی تشکر حوصلہ افزائی کا شکریہ
  12. ب

    عیدی اردو ڈریمز کے لئئے

    السلام علیکم ! نماز عید ، سویاں ، تقسیم عیدی کی سکون میسر مجھے کہیں نہ ہوا عزیزوں دوستوں بھائیوں سے گلے بھی ملا سکون میسرمجھے کہیں‌نہ‌ہوا میں سوچتا ہی رہا کہ کہیں کمی ہے ابھی ، کوئی منتظر ہے کہیں میری توجہ کا ابھی سکون کا رستہ مجھے ہے یاد آیا . اردوڈریمز کو عیدی دینا باقی ہے ابھی عزیز...
  13. ب

    میرا ذاتی کلام میرے دوستو ... عید کے حوالے سے آپ سب کی نظر کرنا چاہوں گا ..

    میرا ذاتی کلام میرے دوستو ... عید کے حوالے سے آپ سب کی نظر کرنا چاہوں گا .. ==================== عیدکی خوشی عطا کی رب نے عیدمنائی ہے دیکھ لو سب نے میں تو بس تم کو ہی یادکرتا رہا بات یہ محسوس کرلی سب نے ==================== بزرگ کہتےہیں چاند دیکھو تو ہاتھ اٹھا کر تم دعامانگاکرو...
  14. ب

    تعارف بزم الکرم : آپکے فورم میں خوش آمدید نہیں کہیں گے کیا ؟

    بزرگ دوست ہم اتنے بھی بے مروت نہ تھے جس قدر زمانہ ہمیں سمجھ بیٹھا ہے ۔
Top