Recent content by بابا حاجی

  1. بابا حاجی

    دوست الو کے پٹھے......

    شعر ہے بس جناب ...
  2. بابا حاجی

    دوست الو کے پٹھے......

    میری راہ میں اتنے پتھر کیوں ہیے انگور جو چکھتا ہوں وہ کھٹے کیوں ہیں زندگی اسی سوچ میں گزر گئی فراز ، میرے سارے دوست الو کے پٹھے کیوں ہیں
  3. بابا حاجی

    پھر سے ٹوپی پنہا گیا کوئی

    میری آنکھوں کو سپنے پھر دکھا گیا کوئی ، بجھتی سانسوں میں مہک پھر جگا گیا کوئی ، کیا یہ سچ مچ پیار ہے ، یا پھر سے ٹوپی پنہا گیا کوئی .
  4. بابا حاجی

    آج تک وہ بینڈ باجے شامیانہ یاد ہے

    آج تک وہ بینڈ باجے شامیانہ یاد ہے خود کو اتنی دھوم سے سولی چڑھانا یاد ہے تین موقع بھی دیے قاضی نے غور و فکر کے آج تک ہو قیمتی موقع گنوانا یاد ہے ایک نہ کافی تھی ہر مشکل سے بچنے کے لیے ہم کو ہاں کا فیصلہ وہ احمقانہ یاد ہے گھر جسے لائے تھے ہم روتی پکانے کے لیے اب پکاتی ہے ہمیں اس کا...
  5. بابا حاجی

    ملنے گھر گیا تو پیچھے کتا چھوڑ دیا اسنے . . . !

    آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے ، میرے لیے بالوں کو کھلا چھوڑ دیا اس نے ! پہلے ہنستا تھا میں منہ کھول کے ، اب تو آگے والا ہی دانت توڑ دیا اس نے ! اس نے سرگوشی کا کہا میں بیتاب ہو گیا ، کان پاس کیا تو مروڑ دیا اس نے ! سردیاں آئیں تو لایا مالٹے محبوب کے لیے ، مالٹا کھا کے چھلکا آنکھوں...
  6. بابا حاجی

    فراز بینک میں ڈاکہ ڈالنے گیا

    شکریہ بھائی جان آمین
  7. بابا حاجی

    فراز بینک میں ڈاکہ ڈالنے گیا

    فراز بینک میں ڈاکہ ڈالنے گیا اور بولا عرض کیا ہے ..... تقدیر میں جو ہے وہ ملے گا . کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا. اپنے کچھ خواب میری آنکھوں سے نکال دو. جو کچھ بھی ہے جلدی سے اس بیگ میں ڈال دو . بہت کوشیش کرتا ہوں تیری یاد کو بھلانے کی . کوئی ہوشیاری مت کرے پولیس کو بولانے کی... دل کا آنگن تیرے...
  8. بابا حاجی

    تعارف السلام علیکم

    جناب بہت بہت شکریہ
  9. بابا حاجی

    ناگن چورنگی اور بھینس کالونی

    بیوی بڑے رومینٹک انداز میں ........ سنیئے میری خواہیش ہے کہ کراچی میں میرے نام کی کوئی سڑک ہو گلی محلہ ہو .... شوہر جل کر .... پریشان نہیں ہو پہلے ہی دو ہیں .... ناگن چورنگی اور بھینس کالونی ...
  10. بابا حاجی

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ بھائی جان
  11. بابا حاجی

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ بھائی جان
  12. بابا حاجی

    بے غیرت سا مرغا

    ایک مولانا اپنے سسرال گیا ... ساس نے کہا بیٹا آج کدو شریف نا پکا لے مولانا بولا..... ماں جی ایک گنہگار سا بندہ ہوں کدہ شریف کے کہاں قابل کوئی بے غیرت سا مرغا ہی پکا لیے :biggrin:
  13. بابا حاجی

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ بھائی جان
  14. بابا حاجی

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ بھائی جان
  15. بابا حاجی

    پیر بھائی

    عثمان بھائی میں یہاں نیا ہو معلوم نہیں ہے کیسے بنانا ہے براہ کرم رہمنائی فرماے
Top