ایک مسجد میں دو بزرگ موجود تھے
ایک نے دوسرے سے پوچھا حضرت آپ کس کے مرید ہیں .....
پہلے نے کہا کے میں جس کا مرید ہو اس کا نام ایسے ہی نہیں لوں گا .....
پہلے وضو کیا
پھر دو رکعت نوافل ادا کیے
پھر اتنا رویا کہ دامن گیلا ہوگیا
پھر انتہائی عاجزی انکساری سے ارشاد فرمایا
میں رن مرید ہو
دوسرے بزرگ...