Recent content by اےقوف

  1. ا

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    ایک خاتون جو کہ ایک بچے کو گود میں‌لئے بیٹھی تھیں۔ حال پوچھا تو کہا ٹھیک۔ بیٹے کا پوچھا تو ہنس کر بولیں نواسہ ہے۔ ہمارے گھر میں شادی 14 ، 15 برس میں ہو جاتی ہے۔ عمر پوچھنے والوں سے عرض :) ۔۔۔۔ نانیوں اور دادیوں کو 30، 32 سے اوپر سمجھنا گناہ ہے ۔۔۔ سر جی ! :) اور یہ بھی کچھ زیادہ ہی ہے۔ ۔۔۔۔...
  2. ا

    تعارف علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

    مسور کی دال کی ٹیکنالوجی اب پرانی ہوگئی ہے۔ ملازم کو تکلیف دینے کی صورت میں اب ایکسٹرا کریم کی چائے ، ایکسٹرا کریم سوڈا اور ایکسٹرا کریم ہر چیز کھانی پڑتی ہے۔ پتہ ہے یہ ایکسٹرا کریم کہاں بنتی ہے؟ منہہ میں :) اب ریسٹورانٹ میں بھی کسی بیرے کو تنگ کرنے سے باز رہئے گا ۔۔۔۔۔ :)
  3. ا

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    ارے باپ رے باپ ، مجھے تو بچے ناناجان، دادا جان کہتے ہیں۔ یہ طالوت کی خالہ جان وغیرہ تو میری بھی نانی دادی نکلیں :) اب عمر کا کیا پوچھنا طالوت، عمر کی طراری دیکھئے :) واللہ! سبحان اللہ! :) کیا اب بھی پوچھنے کی ضرورت ہے :)
  4. ا

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    ارے یہ میرے ایک بھائی اور آگئے؟ آپ دیکھ رہے ہیں کہ الف سے لے کر یے تک ساری قوفی اب تک ہماری تھی۔ اور آپ مجھ سے پوچھے بغیر ب لے اڑے؟ چلئے بھائی آپ کیا یاد کریں گے ، بے آپ کو دی :) بہت مبارک ایک بار پھر۔
  5. ا

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    مہوش صاحبہ ، افسوس کی کیا بات ہے۔ ہمارے محسن حجازی اور ظہور احمد سولنگی قابل فخر موجدین ہیں اور الحمد للہ یہیں ہیں۔ ایک دن پاک نستعلیق کے لگیچر بیسڈ فونٹ کو بھی لے آئیں گے۔ میری نطر میں تو ان کی بہت بہت عزت ہے۔ ہر نئی ایجاد پر خوشی منانا اور اپنے بہترین ہیروؤں‌ کو یاد رکھنا چاہئیے۔ علوی صاحب...
  6. ا

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    ایجادات کا سفر تو جاری رہتا ہے۔ جن لوگون نے بھی اس سمت پیش رفت کی یا مستقبل میں کریں گے وہ سب اردو کے محسن ہوں گے۔ مجھے فاروق بھائی کی یہ بات بہت پسند آئی کے انہوں نے اللہ سے دعا کی ہے کہ ہم کو ایسے موجدوں سے نوازتا رہے ،اس دعا پر آمین اور ثم آمین۔ اس سلسلے میں کام کرنے والے ہر سائنسدان کو...
  7. ا

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    میرا خیال ہے کہ فجر نستعلیق، پاک نستعلیق ، نوری نستعلیق، یہ سب بھی علوی نستعلیق کی طرح قابل فخر ایجادات ہیں۔ ان کے موجدین کا شمار بھی اسی درجہ میں ہے۔ کسی نے پیسے لے کر خدمت کی یا مفت، خدمت تو کی۔ ایسے لوگ کوئی روز روز تھوڑی پیدا ہوتے ہیں۔ چونکہ اے قوفی ، بے قوفی کا الٹ ہے :) لہذا ایسے...
  8. ا

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    میرا خیال ہے کہ فجر نستعلیق، پاک نستعلیق ، نوری نستعلیق، یہ سب بھی علوی نستعلیق کی طرح قابل فخر ایجادات ہیں۔ ان کے موجدین کا شمار بھی اسی درجہ میں ہے۔ کسی نے پیسے لے کر خدمت کی یا مفت، خدمت تو کی۔ ایسے لوگ کوئی روز روز تھوڑی پیدا ہوتے ہیں۔ چونکہ اے قوفی ، بے قوفی کا الٹ ہے :) لہذا ایسے...
  9. ا

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    امجد علوی صاحب کو بہت مبارکباد اور اس اتنے بڑے کام کا شکریہ۔ بہتری کی گنجائش ہمیشہ ہوتی ہے، اگر برادر محسن حجازی اور برادر امجد علوی صاحب مل کر اس کی خوبیوں کو اور بہتر بنائیں تو اس فونٹ کو چار چاند لگا سکتے ہیں۔
  10. ا

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ پاک اس کو صحت کام عطا فرمائیں۔ آمین
  11. ا

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    بھائی امجد علوی آپ جیسے جینئس بہت کم پیدا ہوتے ہیں جو ایسے زبردست کام کرتے ہیں۔
  12. ا

    اردو محفل کی فضا

    کوئی ہل چل مچانے والا چاہئیے جو سوچوں کی اتھل پتھل کردے۔ نت نئے موضوعات دے بطور عقل کی آزمائش کے۔ اور طرح طرح کی رائے کو ہوا دیتا ہو۔ ورنہ تو اگر آپ کی روش یکسانیت کا شکار ہے تو بوریت بہت مقدار میں‌پیدا ہوگی۔ کبھی آپ نے باز کو دیکھا ہے کہ کبوتر کو کیسے پکڑتا ہے ؟ جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ ک۔ے...
  13. ا

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    اردو کے جو ترجمہ اس کے ساتھ ہیں ان کا یونی کوڈ‌ مجھے نہیں‌ ملا، آپ لنک دیں گے بھائی؟
  14. ا

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    انگریز کو گئے ہوئے کئی دہائیاں‌بیت گئیں۔ اردو، عربی، فارسی انگریزی کا خبط دور کیجئے، اب چینی جاپانی کے خبط کا زمانہ ہے۔
  15. ا

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    م م مغل کا پیغام نمبر 21 اور 22 بہت ہی زبردست ہے۔ خطرناک کتے کا کیپشن بنتا ہے اتحاد اسلامی.........آؤ سب مل کر عہد کریں :)
Top