Recent content by ایک پاکستانی

  1. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    شکریہ بھائی
  2. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    بہت شکریہ م۔م۔مغل اور خاورچودھری صاحبان اس محفل پر آنے کے دیگر فوائد کے علاوہ مجھے اُردو بہتر کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ جو کہ میرے لیے خوش آئند ہو گا۔ تفصیلی تعارف کے لیے آپ کیا جاننا چاہیں گے ؟
  3. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    شمشاد بھائی ۔ خیال نہ ہوگا تو دنیا تو رک جائے گی۔ یہ خیالات ہی تو ہم سب کو آگے بڑھنے اور کچھ کر گذرنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ لہٰذا خیالاتی دنیا بھی اس حقیقی دنیا کی طرح لازم ہے۔
  4. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    بہت شکریہ جناب۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  5. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    جی بس انٹرنیٹ پر براوسنگ کرتے ہوئے نظر آئی تھی تو میں نے چن لی۔ یہ خیالی تصویر ہے۔
  6. ایک پاکستانی

    فورم کا فونٹ

    اردو ویب کا سکرین شاٹ ہماری ویب کا سکرین شاٹ اب آپ سب بتائیں کہ آپ کو بھی ایسا ہی نظر آتا ہے؟ اگر ہاں تو اچھا کونسا لگ رہا ہے جو پڑھنے میں بھی آسان ہے؟
  7. ایک پاکستانی

    فورم کا فونٹ

    شائید میرے کمپیوٹر میں کچھ مختلف ہے آپ لوگوں کی نسبت۔ مجھے آپ لوگوں کو اسکا سکرین شاٹ بھیجنا چاہیے۔ کیا مجھے اس فورم پر کوئی فائل اپلوڈ کرنے کے اختیارات ہیں ؟
  8. ایک پاکستانی

    فورم کا فونٹ

    معذرت کی کیا ضرورت ہے، کسی چیز کو پسند یا نا پسند کرنا آپ کا حق ہے۔ لیکن کیا خیال ہے اس پر محفل کے ارکان سے مشورہ کے لیے پولنگ کر لیں ؟ میں نے استعمال کیے ہیں لیکن پسند نہیں آیا۔ کیسے مقرر کر سکتے ہیں ؟
  9. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    بہت شکریہ "الف عین" ۔ آپ مزید کیا جاننا چاہتے ہیں؟
  10. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    مجھے روایت سے ہٹ کر بنی چیزیں اچھی لگتی ہیں ۔ اس تصویر کی پسندیدگی کی وجہ بھی یہی ہے۔
  11. ایک پاکستانی

    فورم کا فونٹ

    السلام و علیکم میں اس فورم کے منتظمین کی توجہ اس فورم کے فونٹ پر مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ اگر آپ اس لنک کو دیکھیں تو آپکو فونٹ بہت بھلا محسوس ہوگا۔ لہٰذا میری گذارش ہے کہ اس فورم کا فونٹ بھی بدل دیں۔ شکریہ
  12. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    اوتار "فورم" کا اُردو ترجمہ ہے ؟ میں قرآنی تفسیر انٹرنیٹ پر ڈھونڈ رہا تھا تو اس سائٹ پر نظر پڑی۔ اور مجھے خالص اُردو فورم دہکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ انشا اللہ فارغ وقت میں یہاں آتا رہوں گا۔
  13. ایک پاکستانی

    ویب پیج پر اردو ٹیکسٹ باکس

    بہت شکریہ ۔ میں اسکو استعمال کرنے کی کوشش کروں گا اور اگر کوئی مشکل پیش آئی تو آپکو پھر زحمت دوں گا۔
  14. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    معذرت جناب ۔ آپ مجھے رضی کہہ سکتے ہیں۔
Top