السلام علیکم.
احباب گرامی میں ایک نیا موبائیل فون لینا چاہتا ہوں مندرجہ ذیل میں سے کون سا فون ہر لحاظ سے بہترین ترین فون ہے ؟
سامسنگ گلیکسی نوٹ 8.
سامسنگ اے7
ہواوے پی 20
ہواوے میٹ 20
ہواوے وائے 9 2019
سپیڈ، بہٹری، کیمرہ اور ہر لحاظ سے ؟
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
جیسا کہ آپ احباب جانتے ہیں کہ 31 جنوری 2018 کو میرا بائے پاس ×3 ہوا تھا، مجھے پہلے بھی معدے میں مسئلہ تھا لیکن سرجری کے دو ہفتوں بعد جب میں نے کھانا پینا شروع کیا تو زیادہ پرابلم ہو گیا بلکہ بہت زیادہ پرابلم ہو گیا میں فالواپ کے لیئے اسپتال جاتا اور سرجن کو بتاتا تو وہ کوئی دوا لکھ دیتیں مگر...
سب سے زیادہ پولن H/8 میں بتایا گیا ہے، 19 اور 20 مارچ کو بارش متوقع ہے جس سے پولن کم ہونے امکانات ہیں بہرحال اپریل کے وسط تک پولن اسلام آباد میں آورہ گردی کرتی رہیں گی اور لوگوں کو اپنا شکار بناتی رہیں گی.
سید شہزاد ناصر یونس یوسف-2
السلام علیکم و رحمتہ اللہ. کل رات کسے دوست نے میری صحت پوچھنے کے لیئے فون کیا تھا وہ دوست اور ان کی مسسز دونوں ہی دل، بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہیں، انہوں نے بتایا کہ کسی کے کہنے پر شوگر کے لیئے ایک سادہ سا نسخہ ہم دونوں میاں بیوی استعمال کر رہے ہیں اور بہت افاقہ ہے...
2014 اور 2015 میں، میں اپنے ایک دوست کے ساتھ روزانہ ٹریل 5 جایا کرتا تھا، اسوقت میرا دفتر اور رہائش ٹریل 5 کے سامنے ہی ہوا کرتی تھی، مکمل صحت مند ہونے کے بعد انشااللہ اگر ڈاکٹرز نےاجازت دی تو دوبارہ جایا کروں گا ہفتہ میں ایک دوبار تو ضرور.