Recent content by ایمان علی

  1. ا

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    آپ سب کا بہتتت شکریہ :)
  2. ا

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    آپ سب کا بہت شکریہ:)
  3. ا

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    ہاہاہا بہت اچھا لگا آپ کا انداز۔ امن کی ضمانت دیتی ہوں :) بہت شکریہ انکل جی (انکل آپ کی پروفائل کی تصویر دیکھ کر لکھا ہے اگر بُرا لگے تو ضرور بتا دیجیے گا اور یہ بھی کہ آپ کو کیا کہوں) :)
  4. ا

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    شکریہ عثمان بھائی، اچھا آپ کے بلاگ کا تفصیلی جائزہ لیتی ہوں پھر دیکھوں گی کہ آپ کے پاس اچھی باتیں ہیں کہ نہیں۔ اور جی انشاءاللہ ہمت کروں گی مگر بعد میں۔ ابھی تو بہت کچھ دیکھنا باقی ہے فورم پر۔ :)
  5. ا

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    شکریہ شمشاد بھائی، دیار غیر میں یورپ میں مقیم ہیں۔:)
  6. ا

    نصیر الدین نصیر میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی - نصیر الدین نصیر

    مجھے بہت پسند ہے یہ شاعری۔ بہت ہی خوبصورت۔ پیر کامل میں پڑھی تھی۔ ناول بھی شاندار اور اس میں لکھی یہ شاعری بھی۔
  7. ا

    خدا

    یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے قتیل شفائی
  8. ا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    کر بھی دیا پوسٹ۔ کل یاد سےخوش آمدید کہیے گا آپ۔ شب بخیر۔ اللہ حافظ:)
  9. ا

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے مگر رہائش دیار غیر میں میاں جی کے ساتھ ہے۔ مجھے افسانے، ناولز، شاعری اور اچھی اچھی باتیں پڑھنا بہت پسند ہے۔ زیادہ تر وہ باتیں یا تحاریر جو لوگ خود لکھتے ہیں جیسے کہ بلاگز وغیرہ۔ اس کے علاوہ کچن سیکشن بہتتتت پسند...
  10. ا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    شکریہ بھائی۔ میں یہی ڈھونڈ رہی تھی کہ کہاں تعارف دوں مگر بورڈ، تھریڈ نظر نہیں آ رہا تھا۔ ابھی ابھی سائٹ جوائن کی ہے اس لیے ٹھیک سے کچھ بھی پتا نہیں۔ بہرحال شکریہ ابھی کرتی ہوں وہاں پوسٹ۔:)
  11. ا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلام علیکم
Top