نبیل بھائی آپ نے جو ادھر کوڈ لکھا ہے شاید اردو ایڈیٹر کی وجہ سے صیح طر ح سے ظاہر نہیں ہو ا کیا آپ ایک نوٹ پیڈ کی فائل میں یہ دال سکتے ہیں جس سے ہم چیک ڈال سکیں اردو ایڈ یٹر کی فائل میں کہ آیا انگلش پیج پہ انگلش ایڈیٹر ہی آئے۔ مہربانی ہو گی آپ کی۔
السلام علیکم ۔۔
میں یہ "http://tools.urduweb.org/jquery/docs/using_jquery_urdueditor_plugin.html#customization " پڑھی لیکن آپ نے یہ شاید کوڈر کو مد نظر رکھتے ہوئے بنی ہے۔ میرے جیسا عام انسان اس کو نہیں سمجھ سکا کیا اچھا ہو کہ اس پوسٹ کو اور آسان بنا دیا جائے کہ اس میں jquery urdu editor پلگ ان...