jquery urdu editor پلگ ان کے لیے کن کن فائلوں کو edit کریں گے

انڈر ورلڈ

محفلین
السلام علیکم ۔۔
میں یہ "http://tools.urduweb.org/jquery/docs/using_jquery_urdueditor_plugin.html#customization " پڑھی لیکن آپ نے یہ شاید کوڈر کو مد نظر رکھتے ہوئے بنی ہے۔ میرے جیسا عام انسان اس کو نہیں سمجھ سکا کیا اچھا ہو کہ اس پوسٹ کو اور آسان بنا دیا جائے کہ اس میں jquery urdu editor پلگ ان کو integrate کرنے کے لیے کن کن فائلوں کو edit کریں گے۔ اور کہاں کہاں کون سا کوڈ شامل کریں گے۔ مثال کے طور پر ہم header.php یا comment.php یا سٹائل فائل میں کسی کو edit کریں گے۔ اور کیا یہ تھیم کی فائل میں کریں گے یا ورڈ پریس کی فائل کے ساتھ کریں گے
مہربانی کر کے اس کو تھوڑا آسان کر دیں ۔
 
Top