نتائج تلاش

  1. انڈر ورلڈ

    ورڈ پریس پر اردو اور انگریزی پوسٹس کے لیے علیحدہ صفحات

    نبیل بھائی آپ نے جو ادھر کوڈ لکھا ہے شاید اردو ایڈیٹر کی وجہ سے صیح طر ح سے ظاہر نہیں ہو ا کیا آپ ایک نوٹ پیڈ کی فائل میں یہ دال سکتے ہیں جس سے ہم چیک ڈال سکیں اردو ایڈ یٹر کی فائل میں کہ آیا انگلش پیج پہ انگلش ایڈیٹر ہی آئے۔ مہربانی ہو گی آپ کی۔
  2. انڈر ورلڈ

    ورڈ پریس ورڈ پریس اردو ایڈیٹر پلگ ان 3.3

    بہت شکریہ نبیل بھائی ۔ بلکل تنصیب کے بعد ہی آپ کو کچھ بتا سکتے ہیں اس بارے میں۔
  3. انڈر ورلڈ

    ورڈ پریس اردو پلگ ان کی اپڈیٹ کی تیاری

    کیا ابھی تک اس کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔ نبیل بھائی۔ انتظار بھی نہ بڑا ظالم ہے
  4. انڈر ورلڈ

    ورڈ پریس اردو ایڈیٹر پلگ ان ڈیمو

    لگتا ہے نبیل بھائی آپ اس خبر کے بارے میں بتانا بھول گئے ہو :)۔ کب تک ہم اُمید رکھیں
  5. انڈر ورلڈ

    jquery urdu editor پلگ ان کے لیے کن کن فائلوں کو edit کریں گے

    السلام علیکم ۔۔ میں یہ "http://tools.urduweb.org/jquery/docs/using_jquery_urdueditor_plugin.html#customization " پڑھی لیکن آپ نے یہ شاید کوڈر کو مد نظر رکھتے ہوئے بنی ہے۔ میرے جیسا عام انسان اس کو نہیں سمجھ سکا کیا اچھا ہو کہ اس پوسٹ کو اور آسان بنا دیا جائے کہ اس میں jquery urdu editor پلگ ان...
  6. انڈر ورلڈ

    word press میں اردو ایڈیٹر شامل کریں

    السلام علیکم۔ محترم نبیل صاحب ۔ میں کافی عرصے سے نئے ورژن کا انتظارکر رہا ہوں۔ کب تک جاری ہو جائے گا ؟
Top