Recent content by المسافر

  1. ا

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    المسافر کی مبارک باد اور گفٹ السلام علیکم!! نبیل بھائی میں آپ کو بہت بہت ۔۔۔۔ بہت سے بھی زیادہ بہت اتاہ دل سے مبارک باد پیش کرنا چاہ رہا ہوں‌میری مبارک پاد کو قبول کیجئے۔۔ اللہ تبارک و تعالی اردو محفل کو کامیاب و کامران کرئے ۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین...
  2. ا

    تعارف نیا ممبر

    آپ بھی ہنس لیں۔۔۔:mad: ۔ ۔ دل کی دل سے لگی۔۔۔ مگر کس طرح لگی لگی تو لگی مگر کیوں۔۔ لگنے رالی چیز تھی لگ گئ
  3. ا

    تعارف نیا ممبر

    ہاہااہاہاہا۔۔۔ کیا خوب کہی آپ نے بھائی میرا مطلب یہ تو نہ تھا ۔۔۔ کچھ ادا سے کہا آپ نے کہ ہماری بے اختیار جی چاہا کہ آپ کو سراہوں اور داد در داد دوں ویسے میرا مطلب جدہ تھا۔۔۔ اب بھی کوئی کنفیوژن؟؟ تو برملا کہیں ہم آپ کی خدمت میں پیش پیش ہیں
  4. ا

    تعارف نیا ممبر

    عزیز برادرم! قسمت کے کھیل ہیں یہ۔۔ میں تلاش میں‌ہو آپ کی نظر میں بھی کچھ ہو تو بتلائیے گا ۔۔ میں آج کل کچھ پریشان ہوں ان معاملے میں
  5. ا

    تعارف نیا ممبر

    جناب آپ نے کہا خوش آمدید ۔۔۔ کوووول ہم اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں
  6. ا

    تعارف نیا ممبر

    شکریہ محترمہ
  7. ا

    تعارف نیا ممبر

    جناب ضرور بتاؤں گا۔۔۔ آپ لوگوں کہ پیار کا اور استقبال کا ممنون ہوں۔۔ میں پی آئی اے یعنی (پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن) میں اکاؤنٹنٹ کی جاب کرتا ہوں۔۔ تقریباً ایک سال سے۔۔ برانچز بتانے کی ضرورت ہے؟؟ جناب پیدائش یہیں کی ہے
  8. ا

    تعارف نیا ممبر

    سر بڑی نوازش جناب میری تعلیم ماسٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی مشاغل سیر و تفریح
  9. ا

    تعارف نیا ممبر

    میرا نام: فاروق تعلق: پاکستان میانچنوں اس وقت جدہ میں مقیم ہوں پیشہ: اکاؤنٹنٹ اور وغیرہ وغیرہ پوچھیں۔۔؟
  10. ا

    تعارف نیا ممبر

    جناب آپ پوچھیں سوال۔۔۔ میں حاضر۔ ۔ ۔
  11. ا

    تعارف نیا ممبر

    :lol: جنا ب آپ سب کا بہت بہت شکریہ
  12. ا

    تعارف نیا ممبر

    سب لوگوں کو میری طرف سے السلام علیکم میں یہاں نئیو ممبر ہوں
Top