Recent content by اقرارالدین خسرو

  1. اقرارالدین خسرو

    مصرع طرح اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    خود نمائی اس کے اندر میں نے تو پائی نہیں اسلیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں اس قدر پژمردہ و بدحال مجھ کو دیکھ کر شرم آنی چاہیے تھی اس کو پر آئی نہیں تیری یادوں سے نکلنے کی ہمیں فرصت کہاں مہرباں مجھ پہ ہوئی کب شامِ تنہائی نہیں ۔۔ خسرو
Top