Recent content by افضال احمد طالؔب

  1. افضال احمد طالؔب

    برائے اصلاح

    سخا، سخاوت کا مخفف ہے فروزاللغات میں ایسا لکھا ہے ۔ نا کرنی کو میں ختم کر دیتا ہوں، اصل میں ہمارے علاقے میں خوب بولا جاتا ہےکہ نا کرنے والی بات کیوں کرتے ہو اسکو نا کرنی بات کیوں کرتے ہو بولتے ہیں ۔آپ کے بتانے پر لغت میں دیکھا تو اصل لفظ ناکردنی ہے ۔ اس کو میں بدل دونگا انشاءاللہ ۔باقی کی...
  2. افضال احمد طالؔب

    برائے اصلاح

    ایک استاد شاعر کے مشورہ کے بعد اب پورا کلام یوں ہے ۔اس پر اصلاح فرمادیں ۔ فاعلاتن فعلا تن فعلن زندگی بھر یہ خطا مت کرنا ۔ دل حسینوں پہ فدا مت کرنا ۔ رعب دشمن پہ بنا رہتا ہے ۔ اپنے ہم دم کو خفا مت کرنا۔ جنکی فطرت ہی جفا کرنا ہو۔ ان سے امید وفا مت کرنا ۔ پھینک دی جائے جو منھ پر تیرے۔ دیکھ اس طرح...
  3. افضال احمد طالؔب

    برائے اصلاح

    فاعلاتن فعلا تن فعلن زندگی بھر یہ خطا مت کرنا ۔ دل حسینوں پہ فدا مت کرنا ۔ رعب دشمن پہ اگر چاہو تو۔ اپنے ہم دم کو خفا مت کرنا ۔ فطرت حسن جفا کرنا ہے ۔ اس سے امید وفا مت کرنا ۔ ہفت اقلیم بھی گر کوئی دے۔ اپنے مالک کو خفا مت کرنا ۔ زخم اپنوں سے ملیں کتنے بھی ۔ کوئی نا کرنی دعاء مت کرنا ۔ اہل دنیا...
Top