Recent content by اظہرعباس

  1. اظہرعباس

    احمدی جواب دیتے ہیں

    حضرت صاحب کرمانوالے پیر سید محمد اسمٰعیل شاہ بخاری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے پاس ایک شخص حاضر ہوا ۔۔ تو عین اسی وقت کچھ لوگ اٹھ کر واپس چلے گئے وہ شخص عرض کرنے لگا حضرت جی آپ کو علم ہے کہ یہ لوگ قادیانی ہیں آپ نے فرمایا کہ ہاں مجھے علم ہے کہ یہ قادیانی ہیں پھر آپ نے فرمایا...
  2. اظہرعباس

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی کے گلشن میں ایک کلی کا اضافہ

    ماشاء الله، اللہ کرے یہ کلی ہمیشہ قائم و تروتازہ رہے۔
  3. اظہرعباس

    پیروڈی: لڑائی کر کے مجھ کو چھوڑ جانا کیا ضروری تھا

    یہ پیروڈی ہے یا تجربہ ؟؟؟:sneaky:
  4. اظہرعباس

    *اُردُو*

    *اُردُو* *اُردُو* پر *اسد الله* ہمیشہ *"غالب"* رہے، *"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے اور *"فیض"* کا فیض جاری ہے، کوئی ندی ہے، کوئی دریا اور کوئی سمندر، ہمیں ادب سے *"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق*" میں نہیں رہتے، اردو میں *"میر"* ہی نہیں *"امیر*" ترین لوگ بھی ہیں، اردو پر کسی قسم کا داغ...
  5. اظہرعباس

    سلیم الفطرتی

    ما شاء اللہ باکمال انداز ۔
  6. اظہرعباس

    SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے

    SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے میری پاس ایک سوفٹ وئیر ہے جہ کہ وی۔بی اور SQL Server 2010 میں بنا ہے، اور صرف ونڈو ایکس پی پر ہی چلتا ہے۔کیوں کہ SQL Server 2010 ایکس پی کے علاوہ کسی ونڈو میں انسٹال نہیں ہوتا۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کی...
  7. اظہرعباس

    اظہار تشکر نیوزی لینڈ و دیگر غیر مسلموں کیلئے

    معذرت غلطی ہو گئی۔ یہ دہشت گرد تو سفید فام عیسائی تھا۔
  8. اظہرعباس

    اظہار تشکر نیوزی لینڈ و دیگر غیر مسلموں کیلئے

    اظہار تشکر نیوزی لینڈ و دیگر غیر مسلموں کیلئے (تحریر از ابوحسن،میاں سعید) سنن ترمذی میں یہ حدیث درج ہے کہ سیدالاولین و الاخرین ﷺ نے فرمایا مَنْ لاَّ یَشْکُرِ النَّاسَ لَا یَشْکُرِ اللّٰہَ ’’ جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔ ‘‘(صحیح سنن الترمذي) لوگوں کے شکر نہ...
  9. اظہرعباس

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    جناب فے کاف جی! ایک چھوٹا سا ثبوت: Alberta mosque set ablaze in 'brazen' arson | CBC News
  10. اظہرعباس

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اور مغرب میں مسلمانوں کی مساجد کو آگ لگائی جاتی ہے۔۔ ویسے جناب! جب عیسائیوں کے گھروں کو آگ لگی تھی تو کتنے عیسائی ہلاک ہوئے تھے ؟؟
  11. اظہرعباس

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    کچھ لوگوں کو مسلمان گھرانوں میں پیدا ہونا بہت برا محسوس ہو رہا ہے، تبھی تو اِدھر اُدھر کی پھینک کر الزام مسلمانوں پر اور دفاع یہود و نصاریٰ کا۔۔۔
  12. اظہرعباس

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    جناب کون سا احتساب؟؟؟ اپنی کتنی تنظیوں پر پابندی لگائی ، کتنوں کی پکڑ دھکڑ کی؟؟؟؟
  13. اظہرعباس

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    شکر ہے یہ خبر ان کی اپنی طرف سے ہے۔ ورنہ ’’شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار‘‘ کہتے کہ یہ ایک جھوٹی اور بوگس خبر ہے ۔۔۔
  14. اظہرعباس

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    کہتے ہیں حملہ آور ’’عیسائی دہشت گرد‘‘ ذہنی مریض تھا ۔ ؟؟؟
  15. اظہرعباس

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    کون کرتا رہا یہ قتلِ عام مسلمان یا عیسائی ؟؟؟
Top