Recent content by اطیب

  1. اطیب

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    بالکل، مختصر دورانیے کے کھیل میں،عید ٹرین میں سفر کرتے شاعرانہ بابا جی بھی یادوں کی وادیوں میں ہمارے سنگ ہیں۔
  2. اطیب

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    پی ٹی وی کے سنہری دور میں، میرے لئے معین اختر کی "روزی" میں لازوال اداکاری ناقابل فراموش ہے۔
  3. اطیب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    The Shawshank Redemption ٹم روبنز اور مورگن فریمین کی کلاسک سٹوری دیکھنے کا اتفاق ہوا گزری رات۔اچھا وقت گزرا۔
  4. اطیب

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    ہمارے یہاں ایک بزرگ خاتون آتی ہیں اور کچھ اتنے لاڈ بھرے انداز میں کہتی ہیں "کج دیو نا وے پترو" کہ بندہ خود ہی حسب توفیق کچھ دے دیتا ہے۔ اس ضمن میں ایک ہی گزارش ہے کہ سفید پوش مساکین کا حق پروفیشنلز کو دینے کی بجائے تھوڑی سی تحقیق کرکے اپنے رشتہ داروں یا پڑوس میں موجود مستحقین تک پہنچائیں۔
  5. اطیب

    شاعرانہ

    شاعرانہ
Top