نشہ
طاقت بری شے نہیں مگر اس کا نشہ بہت کم لوگوں کو راس آتا ہے کیونکہ طاقت سے پہلے اور بعد کا بدلاؤ انسانی سوچ کو یکسر بدل کر رکھ دیتا ہے. ساری زندگی باسی اور خشک روٹی کھانے والے کو جب اچانک ہی دیسی و خالص اشیاء اور دیسی گھی میں تیار کردہ بکرا، گائے، مرغ دستیاب ہو جائیں تو پھر ان سے ہاتھ روکنا...