نتائج تلاش

  1. اسامہ منور

    کورونا سے پہلے

    کورونا سے پہلے ہم سب اپنی روز مزہ کی مصروفیات میں اس قدر گم تھے کہ ہم اپنے گھر والوں کو، دوست احباب کو، رشتہ داروں کو حتیٰ کہ اپنے آپ کو بھی وقت نہیں دے پا رہے تھے. ہم نے اپنی زندگی کو اتنا شدید مصروف کر لیا تھا کہ زندگی خود ہم پر ہنستی تھی اور قہقہے لگا کر ہمارا مذاق اڑاتی تھی. ہمیں کسی چیز...
  2. اسامہ منور

    معاشرتی ناسور

    انسان کو بنیادی طور پر آزاد اور خود مختار بنایا گیا ہے اور دو راہوں کی طرف راہنمائی بھی کی گئی ہے جس میں ایک رستہ اچھائی کا اور دوسرا برائی کا ہے. انسان کو اس کی پہچان کے لئے مختلف گروہوں اور نسلوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے تاکہ انہیں ایک دوسرے کو پہچاننے میں آسانی ہو اور باہمی تعلقات مضبوط ہوں...
  3. اسامہ منور

    مسکان

    شکریہ
  4. اسامہ منور

    نامکمل افسانہ

    نامکمل افسانہ "میں رک بھی جاؤں تو میرا ٹھہرنا کسی کام نہیں آئے گا کہ اب بہت دیر ہو چکی ہے" وہ سر جھکا کر دھیمے لہجے میں بولا. "مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا کہ تمہارا رکنا میرے اندر بے سکونی کی لہروں کو پرسکون بناتا ہے یا مجھے مزید بے چین کر دیتا ہے لیکن میں اتنا جانتی ہوں کہ تم رکو یا چلے جاؤ،...
  5. اسامہ منور

    مسکان

    وہ مسکان جس کے پیچھے کوئی دکھ، درد، فکر، تڑپ یا غم نہیں ہوتا ہمیں روحانی طور پر پرسکون بنا دیتی ہے اگرچہ ایسی مسکان بہت کم میسر آتی ہے #معصومیت
  6. اسامہ منور

    تزکیہ نفس

    ایک بات ہم سب کو پلے سے باندھ لینی چاہیے کہ ہم انسان ہیں، فرشتے نہیں. اس لئے غلطیاں کرنا اور پھر اپنے کئے پر نادم ہونے میں ہی انسانیت کا حسن ہے. کچھ بھی غلط کرتے ہوئے ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ کہیں ہم خود ہی خود کو دھوکہ تو نہیں دے رہے؟؟ بظاہر تو ہم دوسرے کے ساتھ فریب برت رہے ہوتے ہیں لیکن کیا...
  7. اسامہ منور

    غیر یقینیئت

    ہماری زندگی عارضی ہے یہ بات تو تقریباً سبھی مانتے ہیں لیکن یہ غیر یقینت سے بھری پڑی ہے اس کو سب نہیں جانتے. ہمیں پتا ہے کہ. ہم. کمزور نہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ ہم کمزور ہیں. ہم لوگ اپنے معاملات میں اس طرح کھوئے ہوتے ہیں کہ ہمیں اپنے گردو نواح کا ہوش ہی ہی نہیں ہوتا. ہماری ضروریات ہمیں ہر وقت...
  8. اسامہ منور

    نشہ

    نشہ طاقت بری شے نہیں مگر اس کا نشہ بہت کم لوگوں کو راس آتا ہے کیونکہ طاقت سے پہلے اور بعد کا بدلاؤ انسانی سوچ کو یکسر بدل کر رکھ دیتا ہے. ساری زندگی باسی اور خشک روٹی کھانے والے کو جب اچانک ہی دیسی و خالص اشیاء اور دیسی گھی میں تیار کردہ بکرا، گائے، مرغ دستیاب ہو جائیں تو پھر ان سے ہاتھ روکنا...
  9. اسامہ منور

    مصنف. کالم نگار. استاد.

    مصنف. کالم نگار. استاد.
Top