"طلب کا چھن جانا"
طلب کا چھن جانا بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے-بعض اوقات ہم خدا سے وہ مانگ لیتے ہیں جو ہمارے لئے نہیں ہوتا'وہ کسی اور کے لئے مخصوص ہوتا ہے-ایک چیز یا ایک شخص دنیا میں صرف ایک ہی ہے اور وہ دنیا میں کسی ایک کو ہی مل سکتا ہے.ایسے میں ایک شخص یا ایک چیز کے زائد امیدواروں کو اکیلا نہیں...
آہا۔۔بہت خوب۔۔
رۃالعین اعوان, post: 987157, member: 6136"] غم ہے یا خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو
آفتوں کے دور میں
چین کی گھڑی ہے تو
میری رات کا چراغ
میری نیند بھی ہے تو
میں خزاں کی شام ہوں
رت بہار کی ہے تو
دوستوں کے درمیاں
و جئہ دوستی ہے تو
میری ساری عمر میں
ایک ہی کمی ہے تو...