اردو محفل کے کوئی ایکسپرٹ نیچے لکھے سوال اور اس کے جواب کی وضاحت کرسکتا ہے۔
Do you support .htaccess? What should I know about it ?
All our servers support .htaccess by default. Usage is unrestricted, you can put any rules or php flags to .htaccess just like with paid hostings, everything will...
مجھے اردو ٹیک کا مشورہ نہ دیں ۔ میں دو دن کی محنت سے ایک انتہائی خوبصورت اور پیار بلاگ اردو ٹیک پر سیٹ کیا تھا ۔تیسرےدن بلکہ دوسرے دن کے اختتام پر ہی وہ فوت ہو گیا بلکہ اردو ٹیک کی وفات حسرت یاس واقعی ہو گئی۔ اس لیے میںنے اس طرف توجہ نہیں دی۔ مشورہ کا شکریہ۔ اسی وجہ سے میں نے فری ہوسٹ پر بلاگ...
[/url][/IMG]
http://www.freeimagehosting.net/image.php?f8f80f6a1f.jpg
میں نے اردو پریس اپلوڈ کیا ہے برائے مہربانی اس کو ذرا ملاحظہ کیجئے گا۔ اس کا ویو بھی صحیح نظر نہیں آ رہا ۔ یہ بھی پلے بنائے ہوئے بلاگز کی طرح کاہی ہے۔ جبکہ میں نے دوسرے بلاگرز کے جو بلاگ دیکھے ہیں ان کو ویو ایسا بلکہ بھی...
سوری۔نبیل صاحب
ربط یہ رہا کمپیوٹر پرابلم کی وجہ سے وہ رہ گیا تھا۔
اردو پریس
نام اگر آپ تبدیل کر سکتے ہیں تو کر دیں۔ میں تو اب بنا چکا ہوں۔ میں ذاتی مجبوری کی وجہ سے ایک مختلف نام رکھا تھا۔پیشگی شکریہ
کوئی دوست آپ میرا بلاگ چیک کریں اس کا تھیم باقی بلاگز کی طرح کا کیوں نظر نہیں آ رہا۔ میں نے بہت کوشش کی ہے لیکن یہ باقی بلاگرز کے بلاگز کی طرح نہیں بن سکا اس کا حل تلاش کر رہا ہوں۔