Recent content by اردو صوتیات

  1. اردو صوتیات

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زبان اور نسل ۔۔ کسی زبان کے بننے اور ترقی کرنے کا عمل اس زبان کے بولنے والوں کے ذکر کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ برصغیر پاک و ہند کی زبانوں کے مطالعے کے لئے ان کو بولنے والی اقوام کا تجزیہ نہ صرف ضروی ہے بلکہ یہ زبان کی ہیئت اور اجزائے ترکیبی سے متعلق اہم معلومات بھی فراہم کرتا ہے۔ مورخین صاحبان علم...
  2. اردو صوتیات

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    حسان، خوش رہو کہ تم نے اچھا موضوع چنا ہے ۔ اردو میں صوتیات پر کام نہ ہونے کے برابر ہے شاید اس کی وجہ سنجیدہ تحقیق کا فقدان ہے۔ اردو والوں نے ادب خاص طور پر شاعری اور تنقید پر تو کام کیا ہے لیکن صوتیات کو بھاری پتھر جان کر اٹھانے کی کوشش نہیں کی گئی۔۔ اردو لکھنے اور اس کو درست کرنے کا کام شاعروں...
Top