زبان اور نسل ۔۔
کسی زبان کے بننے اور ترقی کرنے کا عمل اس زبان کے بولنے والوں کے ذکر کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ برصغیر پاک و ہند کی زبانوں کے مطالعے کے لئے ان کو بولنے والی اقوام کا تجزیہ نہ صرف ضروی ہے بلکہ یہ زبان کی ہیئت اور اجزائے ترکیبی سے متعلق اہم معلومات بھی فراہم کرتا ہے۔ مورخین صاحبان علم...