Recent content by اربش علی

  1. اربش علی

    تضمینِ حالیؔ:ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں

    بہت خوبصورت اور اعلیٰ! ڈھیروں داد قبول کیجیے۔ :clap: :clap: :zabardast1:
  2. اربش علی

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    ہم نے یہ گف ڈاؤن لوڈ کر کے واٹس ایپ سٹکر بھی بنا لیا ہے۔:rollingonthefloor:
  3. اربش علی

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    :punga: یہ کیسے کیسے شتونگڑے ہیں محفل میں۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. اربش علی

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    اب آپ کی رفتار ہی اتنی ہے تو روز روز لڑیاں تو بنانی پڑیں گی۔:rollingonthefloor:
  5. اربش علی

    مبارکباد بابا جی ہوئے چار ہزاری!

    آپ نے غلط بابا جی کو ٹیگ کر دیا۔:cry2: وہی ہم کہیں ان بابا جی کے تو کل چار مراسلے ہیں۔
  6. اربش علی

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: بلی کو خود بھی غبارہ بن جانا چاہیے۔
  7. اربش علی

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    حیرت ہے ابھی تک آپ کے ترتالیس ہزار مراسلوں کی لڑی نہیں بنی۔
  8. اربش علی

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    زبردست! مگر بلی پمپ کے ہوتے ہوئے منہ سے ہوا کیوں بھر رہی ہے۔ بے چاری کا سانس پھول جائے گا۔
  9. اربش علی

    مبارکباد یاسمین صاحبہ کو بیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد

    یہ ویڈیو تو پرائیویٹ نظر آ رہی ہے۔ غبارے کیسے دیکھیں۔
  10. اربش علی

    نظم - خضاب اور شباب - برائےاصلاح

    جی ہاں، رہے گا۔
  11. اربش علی

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    ما شاء اللہ آپا! الله تعالیٰ آپ کو آباد اور سلامت رکھیں۔ آمین!
  12. اربش علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top