Recent content by ابو فیضان

  1. ا

    بہترین اینٹی وائرس!

    طویل عرصے سے نوڈ32 استعمال کر رہا ہوں۔ وقتاً فوقتاً دیگر اینٹی وائرس بھی آزماتا رہتا ہوں لیکن اب تک نوڈ32 کوہی بہترین پایا ہے۔
  2. ا

    لینکس منٹ 9 کے ترجمے کیلئے تعاون درکار ہے!

    اس کا موجودہ مواجہہ گنوم ہے۔ کیڈی،ا یکسفس اور فلکس بکس بعد میں آئیں گے۔ جہاں تک میرا خیال ہے یہ ترجمہ جزوی ہو گا نہ کہ کلی۔ گنوم کی ترجمہ کی آپشن ابھی دستیاب نہیں۔ وہ ترجمہ نہیں کروانا چاہتے۔ بہرحال معلومات مہیا کرنے کا شکریہ۔
  3. ا

    لینکس منٹ 9 کے ترجمے کیلئے تعاون درکار ہے!

    ابنٹو کے نئے نسخے لیوسڈ لنکس پر مبنی لینکس منٹ کےنئے نسخے آئیزاڈوراکے اردو ترجمے کیلئے تعاون درکار ہے! آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ لانچ پیڈ پر اپنی ای میل کے ذریعے اپنا نام رجسٹر کروائیں اور نیچے دئے ہوئے لنک پر جا کر جن ٹیمپلیٹس کا ترجمہ نہیں ہوا ان کا ترجمہ کرنا شروع کردیں۔ جن کا ترجمہ ہو چکا...
  4. ا

    لینکس منٹ 9 "آئیزاڈورا" کاتجرباتی نسخہ

    لینکس منٹ 9 "آئیزاڈورا" کاتجرباتی نسخہ جاری ہوگیا (لینکس منٹ) ٹیم کی فخریہ پیش کش۔ لنکس منٹ 9 "آئیزاڈورا" کا تجرباتی نسخہ (ریلیز کینڈیڈیٹ) نئی خصوصیات پر ایک نظر: ***نیا سوفٹ ویئر مینیجر ۳۰،۰۰۰ پیکیجز براہِ راست سوفٹ ویئر مینیجر میں اطلاقیوں پر تبصرہ کرنے کی سہولت بصریاتی تحسینات...
  5. ا

    آپ کی پسند کی نعت یاشعر

    جَاءَتْ لِدَعْوَتِهِ الاَشْجَارُ سَاجِدَةً تَمْشِیْ اِلَیْهِ عَلٰی سَاقٍ بِلَا قَدَمٖ مولانا امام شرف الدین بوصیری رحمۃ اللہ تعالی علیہ (قصیدۂ بردہ شریف) سرکار صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم کے بلانے پر درخت سجدہ کرتے ہوئے آپ صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم کی بارگاہ میں اپنی جڑوں پرچلتے...
  6. ا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد صاحب التاج والمعراج والبراق والعلم ؕ دافع البلاء والوباء والقحط والمرض والالم ؕ اسمہ مکتوب مرفوع مشفوع منقوش فی اللوح والقلمؕ سید العرب والعجم ؕ جسمہ مقدس معطر مطھر منور فی البیت والحرم ؕ شمس الضحی بدر الدجی صدر العلی نور الھدی کھف الوری مصباح الظلمؕ جمیل...
Top