Recent content by ابودجانہ المنصور

  1. ابودجانہ المنصور

    یوم دفاع پاکستان

    یسریٰ کا املا ٹھیک اس طرح ہے یسرا
  2. ابودجانہ المنصور

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    بہت بہت شکریہ۔۔۔ نوازش
  3. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    یقینی طور پر اچھی باتیں اپنا لینی چاہییں
  4. ابودجانہ المنصور

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    آج میں نے جانا کہ مال جمع کر کے رکھنے میں کوئی سعادت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش بخت تو حقیقت میں تقوی جمع کر کے رکھنے والا ہے۔۔۔
  5. ابودجانہ المنصور

    انسان جس کے چھپر تلے سر چھپاتا ہے۔اسی کا ممنون رہتا ہے۔لیکن انسان اللہ کے چھپر تلے عمریں بتا...

    انسان جس کے چھپر تلے سر چھپاتا ہے۔اسی کا ممنون رہتا ہے۔لیکن انسان اللہ کے چھپر تلے عمریں بتا دیتا ہے۔اس کے آگے ایک لمحہ تک کے لیےنہیں جھکتا؟
  6. ابودجانہ المنصور

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے آج یہ جانا کہ اس دنیا میں رہنا ہے تو دنیا کے مالک کی ہر بات مان کر رہو گے تو سکھی رہو گے ،،،، نہیں تو زندگی دکھ ہی دکھ سے عبارت ہو جائے گی۔۔۔
  7. ابودجانہ المنصور

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    چھوٹا ہونا دو رخی تلوار کی مانند ہے۔۔۔ کبھی تو بڑی خوشیاں لا کے جھولی میں ڈال دیتا ہے اور کبھی بے پناہ رولاتا ہے۔
  8. ابودجانہ المنصور

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    مجھے آج یقین ہو گیا ہے کہ کم سونے سے نزلہ لگ جاتا ہے۔۔۔۔
  9. ابودجانہ المنصور

    آپ بھی تو جاگ رہی ہوں گی اس وقت

    آپ بھی تو جاگ رہی ہوں گی اس وقت
  10. ابودجانہ المنصور

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    تمہیں ابھی آنکھیں کھولنے کو ابھی دیرہے
  11. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہیں جناب عالی آپ کے؟؟
  12. ابودجانہ المنصور

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    :bee::nailbiting::applause::notworthy::dancing::hurryup::laughing:
Top