Recent content by ابن صادق

  1. ا

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    بہت شکریہ۔ وہ بات الزاما کہی تھی۔ درست فرمایا۔ آمین
  2. ا

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    جی میں تو اللہ کے سوا کسی سے مافوق الاسباب مدد نہیں مانگتا و الحمدللہ۔ اس نعمت پر اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ اس نے اپنے در سے کبھی محروم نہیں لوٹایا۔ وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيّاً میرے رب! تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم نہیں رہا۔
  3. ا

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    عجیب لوگ ہیں اللہ کو چھوڑ کر ان سے مدد مانگتے ہیں جو خود اپنا حق خلافت بھی نہ لے سکے، جن کی اہلیہ پر دشمنوں نے حملہ کیا اور حمل ضائع ہو گیا، جن کا بیٹا مظلومانہ شہید کر دیا گیا۔ اس پر دعویٰ یہ ہے کہ نبی بھی ان سے مدد مانگتے تھے لا حول و لا قوۃ الا باللہ
  4. ا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    میں دیوبندی نہیں ہوں۔
  5. ا

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    اس نے اندازِ بیان غلط اختیار کیا ہے، گستاخی والی کوئی بات نہیں کی ہے۔ مسلکی تعصب کا برا ہو آدمی کو کتنا اندھا کر دیتا ہے۔ گستاخ وہ ہوتا ہے جو مصمم ارادے کے تحت سوچ سمجھ کر بکواس کرے، زبان کی لغزش یا غیر محتاط انداز بیان کی وجہ سے پاکستان میں گستاخ گستاخ کا مولویانہ کھیل بند نہ ہوا تو اندیشہ ہے...
Top