Recent content by ابن سعید اردو

  1. ابن سعید اردو

    محاورے کی تلاش

    ویسے مجھے اردو ادب کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل کرنی ہے۔ جیسا کہ ظہیراحمدظہیر صاحب نے توجہ دلائی کہ مجھے محاورے نہیں بلکہ 'کہاوت یا ضرب المثل ' کی تلاش ہے۔ اور وہ سمجھے کے مجھے ان کا فر ق معلوم ہے اور غلطی سے میں نے محاورہ دے لکھ دیا۔ مگر مجھے حقیقت میں محاورہ اور کہاوت کا فرق معلوم نہیں...
  2. ابن سعید اردو

    محاورے کی تلاش

    بہت خوب یہ محاورہ (یا ضرب المثل، کہاوت جو بھی ہے) مجھے اچھا لگا ہے ۔ شکریہ
  3. ابن سعید اردو

    محاورے کی تلاش

    ہاں یہ خوب ہے، مگر "تو، تڑاک" بد تمیزی بھی ہے اس میں! اس لیے اپنے سے بڑوں کو نہیں بولا جا سکتا۔
  4. ابن سعید اردو

    محاورے کی تلاش

    یقینا یہ اچھا محاروہ ہو گا مگر مجھے سمجھ نہیں آیا کیونکہ مجھے پنجابی نہیں آتی:)
  5. ابن سعید اردو

    محاورے کی تلاش

    ویسے مجھے اس محاورے میں ایک مسئلہ نظر آرہا ہے :) اگر کسی خاتون سے متعلق یہ محاورہ بولا جائے تو "میاں" کا لفظ مناسب نہیں رہے گا۔ کیا اس کے علاوہ بھی کوئی محاورہ ہوتا ہے؟
  6. ابن سعید اردو

    محاورے کی تلاش

    واہ، زبردست۔۔۔
  7. ابن سعید اردو

    محاورے کی تلاش

    کیا کوئی محترم رکن مجھے بتا سکتا ہے کہ ایسے موقع پر کون سا محاورہ کہنا چاہیے کہ جب کوئی خود مصیبت میں پھنسا ہو، اس سے اپنی مسئلہ حل ہو نہیں رہا ہو اور وہ دوسروں کو ان کے مسائل کا حل کے لیے مشورے دے رہا ہو؟
  8. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    اچھا۔۔۔ آپ کہا رہتی ہیں کلفٹن میں؟
  9. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    شکریہ، میں انتظار کروں گا۔۔۔۔
  10. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    ویسے اب مجھے محسوس ہورہا ہے کہ مجھے اس واٹس ایپ آٹو میشن ٹول پر مزید بات نہیں کرنی چاہیے کیونکہ میرا یہ پروگرام ہر کسی کے لیے کام نہیں کرے گا۔ اس پروگرام کا اسکوپ مجھ ہی تک محدود ہے۔ چنانچہ کچھ نیا سوچنا اور کرنا چاہیے۔ ایسے پروگرامز پر بات اور کام کرنا چاہیے جو کہ ہرکسی کے کام آسکے۔
  11. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    محمد سعد واقعی میں کیا بچکانہ حرکتیں کررہاہوں۔۔۔ مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ویسے مجھے واقعی پروگرام کی شد بد نہیں ہے اور جیسا کہ ابتداء ہی میں میں بتا چکا ہوں کہ مجھے صرف ایک، دو ماہ ہی ہوئے ہیں پائتھون سیکھتے ہوئے اور یہ فورم جوائن کرنے کا مقصد کچھ پروگرامنگ اسکلز سیکھنا بھی ہے۔۔۔۔
  12. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    شکریہ نبیل کہ کوئی تو منطقی بات کررہا ہے، ورنہ کچھ لوگ بے سر وپا باتوں کی 'لٹھ' لے کر پیچھے پڑگئے ہیں۔ آپ ایک بار میرے لڑی کی ابتداء کو پہلے دوبار پڑھ لیں، پھر اسپامر اسپامر کا شور مچائیں۔ میں نے لکھا ہے کہ میں اپنے کسٹمرز کو مارکیٹنگ میسجز بھیجوں گا۔ دوسرا بات یہ مارکیٹنگ لسٹ سے آپٹ آوٹ ہونے...
  13. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    شکریہ، تصاویر دیکھ کر لگتا ہے کہ یقینا یہ بہت مزے کے ہونگے۔
  14. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    کیونکہ میری شروع کی گئی لڑی میں تھا تو منطبق نہ کرنے کوئی منطق نظر نہیں آئی۔
  15. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    مجھے اس جملے نے شدید غصہ دلایا ہے۔۔۔۔
Top