Recent content by ابن جمال

  1. ابن جمال

    وقت کا چکر

    وقت کا چکر عبیداختر رحمانی(ابن جمال) وقت کیاہے؟اس کی تشریح میں فلسفیوں نےبہت دماغ کھپایا ،سائنسدانوں نے بہت عقل لڑائی ،لیکن پلے کیاپڑا، وقت کو سمجھنے کی ہم نے جتنی کوشش کی ، ہم اس کا سمجھنا اور مشکل کرتے گئے، بالکل دیوان غالب جیسا،شارحین نے تشریح کرکرکے اسے اورمشکل بنادیاہے،ورنہ اسے بغیرشرح کے...
  2. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ نے زیادہ ’’اضطرار ‘‘پیداکردیاہے
  3. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    محمد سعد صاحب کیلئے اوران کی طبی مہارت سے استفادہ کی غرض سے پوچھ رہاہوں میں ہومیو پیتھ کی ایک دوا استعمال کرتاہوں، جس کانام ہے UNX Vomica200 ch اس میں الکوحل کونٹینٹ 75v/v ہے،اس کا کیامطلب ہوا، یہ ایس بی ایل کمپنی کی دوا ہے، اسی طرح ایک دوسری دوا ہے جس کانام اینٹی یورک ڈروپ ہے،اس میں 90پرسنٹ...
  4. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    کس مجتہد نے، کس فقیہ نے اورکس عالم نے اپنی بات کو خدا سے منسوب کیاہے، ذرا حوالہ کے ساتھ بیان کریں۔
  5. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ویسے جس مقصد کیلئے آج ادویہ میں الکوحل استعمال کیاجاتاہے، ماضی میں اسی مقصد کیلئے دوائوں کی تادیر حفاظت کیلئےشہد کا استعال کیاجاتاتھا، آج بھی اگر مسلم طبی سائنسداں تھوڑی محنت کریں اورمغرب کی نقالی سے تھوڑا آزاد ہوکر اپنے طورپر خود ریسرچ کریں تواس کا متبادل تلاش کرسکتے ہیں۔
  6. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    الکوحل اور شراب میں فرق ہے، ورنہ ہومیوپیتھ ہی کیا ایلوپیتھ کی بھی بیشتر دوائیاں ناجائز ہوجائیں گی،جس میں بسااوقات الکوحل کی مقدار ۵۰ پرسنٹ سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جدید تحقیق یہی ہے کہ الکوحل ایک کیمیکل ہے،شراب نہیں ہے،خاص طورپر وہ جو دوائوں میں ڈالاجاتاہے،اگریہ شراب والا الکوحل ہوتاتوپھرشاید آج...
  7. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ آپ اس کو مولویوں کی آمدنی سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں، کیا مساجد صرف مولویوں کے لئے ہیں، ان میں نماز پڑھنے والے صرف مولوی ہوں گےیا معاشرے کے ہرطبقہ کے لوگ ہوں گے؟ کبھی کبھی عقل بھی استعمال کرلیاکریں۔
  8. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اس تھریڈ میں بعض لوگ مولویوں کے چندہ کا مسئلہ بڑے زور وشور سے اٹھارہے ہیں اوریہ وہی لوگ ہیں، جنہوں نے آج تک ایک دمڑی ،ایک پیسہ کسی مسجد مدرسہ نہیں نہیں لگایاہوگا۔
  9. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    رخصت شرعی پر تو پوری قوم عمل پیرا ہے بشمول ہم اورآپ، جب عام دنوں میں نماز پڑھنے کی توفیق نہیں ہوتی تو اس لاک ڈائون میں کیا پڑھیں گے، آپ کومعلوم ہے کہ آپ کے محلہ میں فجر کی نماز میں کتنے لوگ ہوتے ہیں؟
  10. ابن جمال

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    سوال یہ ہے کہ ہرمحلہ اورہرمسجد میں تین اورپانچ کن لوگوں کو متعین کریں گے، اورجن کو نہیں متعین کریں گے، ان سے بحثابحثی اورہاتھاپائی کون کرے گا؟اگرآپ خود کواس خدمت کیلئے پیش کریں تو کچھ اور سوچا جاسکتاہے؟
  11. ابن جمال

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اب نہ بیمار ہی ہم ہوتے ہیں پہلے جیسے اورنہ عطار کا لڑکاہی دوادیتاہے
  12. ابن جمال

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    میرے خیال میں اقدام کیاجاتاہے، قدم اٹھایاجاتاہے، کیامیرایہ خیال درست ہے؟
  13. ابن جمال

    مذہبی عقائد اور نظریات

    اُس فیکٹری سے اایک اور محفل پر آگئے، تاکہ جو کام دوسرے مذہبی گروپوں پر کرتے رہتے ہیں، وہ یہاں بھی انجام دیں۔
  14. ابن جمال

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    دونوں فریق کو جیل میں ڈال دیناچاہئے، وہاں آرام اورفرصت سے بیٹھ کر تبادلہ خیال کرلیں اورجب متفق ہوجائیں تو باہر آجائیں۔
  15. ابن جمال

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    سعد بھائی نے‘ جوپوچھاگیاہے،اس کا سوال دینے کے بجائے مزید کچھ سوالات کردیئے، یہ غیرسنجیدہ طریقۂ کار ہے،آپ نسوانیت زن پر اعتراض کررہے ہیں، زن نازن ہوجاتی ہے اس پر اعتراض کررہے ہیں توآپ کو پہلے یہ تو واضح کرناچاہئے کہ آپ نے ان الفاظ سے کیاسمجھاہے جس کی بنیاد پر اعتراض کررہے ہیں،اگرکچھ نہیں...
Top