Recent content by آصف کھتری

  1. آصف کھتری

    میرا وال پیپر

    میں تو کام پر تھا ابھی آیا ہوں،:LOL: بس کیا بتائیں کچھ آگے نکل گیا تھا فیس بُک کی طرف۔:D
  2. آصف کھتری

    just for fun:)

    بولنے کو تو میں کم گو ہوں، میری پوسٹ کی تعداد سے اندازہ لگا لیں،:D اور پیسہ ابھی آیا نہیں۔ :cautious: باقی سب سچ ہے۔:)
  3. آصف کھتری

    just for fun:)

    لیو :happy:
  4. آصف کھتری

    میرا وال پیپر

    چھ سال بعد آپ کا یہ دھاگا دیکھ رہا ہوں۔ :)
  5. آصف کھتری

    فرعون ,,,

    کیا حقیقت بیان کی آپ نے، واقعی ایسا بھی ہوتا ہے۔
  6. آصف کھتری

    تعارف MAIN ABDULQADIR HOON:):):)

    خُوش آمدید
  7. آصف کھتری

    مفید گوگل بک مارک

    میں یہ پچھلے 4 ماہ سے استمال کر رہا ہوں۔ بہت اچھا ہے۔
  8. آصف کھتری

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    میں نے بھی اپنا ووٹ دے دیا ہے۔ بہت اچھی سروس شُروع کر رہے ہیں۔
  9. آصف کھتری

    ٹنڈ :)

    بہت مزاحیہ ہے۔ :lol:
  10. آصف کھتری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    :D اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عورت بھی لالچی ہوتی ہے۔
  11. آصف کھتری

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    میں جانتا ہوں کس بارے میں بات ہو رہی ہے۔ آپ خود نا سمجھے۔ آپ نے ہی تو بولا نا کے ایک دوست بہت دنوں بعد آن لائن ہوا۔ بات کرنا چاہی تو کوئی جوش نا تھا جو کہ پہلے ہوتا تھا۔ سو؟ میں خود بھی یہیں کہنا چاہتا ہوں کہ پہلے میرے بہت سارے دوست تھے ۔ جو رفتاً رفتاً بات چیت کم کرکے ابھی تک آن لائن نہیں ہوئے۔...
  12. آصف کھتری

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    حجاب جی آخر لوگ الٹے سیدھے کمنٹس تو دینگے نا جو آپ نے میٹھی عید کو بکر عید سمجھ کر منا لی۔ :roll:
  13. آصف کھتری

    میرا وال پیپر

    بہت ہی اچھی تصویریں ہیں۔ تھورا سا ڈر بھی ہے ایسی جگہ رہنے کا۔
  14. آصف کھتری

    جہاز سے چھلانگ

    پوچھی! بات کا بتنگر بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے۔ :idea:
  15. آصف کھتری

    کراچی

    ان تصاویر نے مجھے کراچی یاد دلا دیا۔ آج سے تقریباً ساڑھے 3 سال پہلے میں اسی ایر پورٹ سے ہو کر US آیا تھا۔
Top