فرقان احمد بھائی الحمد للہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ، مگر بارہ ، 12 بارہ ماہ ، بارہ مہینے ، 12 مہینے ، 12 ماہ ، ایک ہاتھ میں کتنی انگلیاں ہوتی ہیں ، چار ، 4 ، پانچھوان تو انگوٹھا ہوتا ہے بھرحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورڈ پریس کہتے تو ہیں بلاگ فری ہے میں نے 2014 میں بنایا تھا بعد ایک ٹکا بھی محنت نہیں کی اسی وجہ سے کہ بعد میں گلے پڑے رہیں گے کہ پیسوں کے لیئے جس طرح ویمو پر جب میرے 752 سانگس اپلوڈ ہو چکے تو پچھلے سال ویمو سائیٹ نے مزید سانگس اپلوڈ کرنے کے پیسے مانگنا شروع کر دیئے ساتھ میں ویو سائیٹ...
کچھ درد مجھے تو سہنے دے اندر سے زندہ رہنے دے ۔۔۔۔۔۔۔
ہماری اس پیاری ویب سائیٹ پلیئر نہیں ہے ( وڈیو پلیئر چار سے پانچھ تک جو مجھے یاد ہیں فیس بک والی وڈیوز ڈلیٹ ہو چکی ہیں جن میں یہ غزل بھی شامل تھی ( اصل میں فیس بک اب تیزی سے صرف بزنس اور اڈورٹائیزمینٹ کی طرف جانے والی سائیٹ ہو گئی ہے ) ہر بار...
آج تک نامعلوم صاحب کا ہے
نامعلوم
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے
رہے دل میں ہمارے یہ رنج و الم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے
سید صادق حسین شاہ کاظمی
اس غزل کا ایک شعر زبان زد عام ہے لیکن اقبال کے نام سے غلط طور پر منسوب ہے۔ مکمل غزل پیش ہے:
تو سمجھتا ہے حوادث ہیں ستانے کے لیے
یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کے لیے
"تندیِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے"
کامیابی کی ہُوا کرتی ہے...
مرا پیمبر عظیم تر ہے۔۔۔مظفر وارثی نعتیہ کلام مظفر وارثی
مرا پیمبر عظیم تر ہے
کمالِ خلاق ذات اُس کی
جمالِ ہستی حیات اُس کی
بشر نہیں عظمتِ بشر ہے
مرا پیمبر عظیم تر ہے
وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری
وہ آپ مہتاب آپ ہالہ
وہ عکس بھی اور آئینہ بھی
وہ نقطہ بھی خط بھی دائرہ بھی
وہ خود نظارہ ہے خود نظر ہے...
السلام علیکم - اور جناب محترم گلزار ( شخصیت کو میں نہیں جانتا نا ہی اس سے پہلے کبھی ان کا نام سُنا ہے اور نا ہی آواز ) ایسے پیارے انداز میں اس بھترین غزل کو " ریسائیٹ " کیا ہے کہ غزل کا مزہ ہی دوبالا ہو گیا اور بہت زبردست ایڈٹنگ -
غزل لکھی ہوئی ہے ایک ایک مصرہ کمال کا ہے دوباارہ سہ بارہ کون سے...
حسب وعدہ زبیدہ خانم کی آواز میں فلم سرفروش سے وژیئول ( وڈیو ) ایڈ کی جا رہی ہے ، زبیدہ خانم کی آواز میں یہ وڈیو محفل میں بھی موجود ہے جسکو بھی لیرکس میں ڈب کر کے پیش کیا جائے گا -