نبیل نقوی بھائی کے والدِ محترم پروفیسر جلیل نقوی صاحب کل 18 اگست 2020ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
مختلف تحقیقی و تخلیقی جہتوں کے حامل ڈاکٹر انور سدید 88 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد از عصر سرگودھا کے بڑے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
انور سدید 4 دسمبر 1928ء کو سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے نواحی قصبے میانی میں پیدا ہوئے۔ ان کا...
کرتی ہے دل سے حسرتِ دل سینہ زوریاں
ہر شب اسے سناتا ہوں اُٹھ اُٹھ کے لوریاں
شبنم کی طرح اشک بھی آنکھوں سے اُڑ گئے
رہتی ہیں جیسے صاف گُلوں کی کٹوریاں
اپنی کتھا سب ان کے گلے سے اتار دی
ہم نے بنا بنا کے غزل کی گِلوریاں
حسنِ نظر نواز کو شاید خبر نہ ہو
گھونگھٹ میں کیسے نِیر بہاتی ہیں گوریاں
کوثر...
معروف شاعر، نقاد، دانشور، کالم نگار اور اردو زبان و ادب کے فروغ کے حوالے سے عالمی شہرت رکھنے والے جمیل الدین عالی طویل علالت کے بعد آج 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ گذشتہ تین روز کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
ان کا اصل نام مرزا جمیل الدین احمد خاں اور آبائی وطن لوہارو تھا۔ ان...
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت ہی المناک خبر ہے۔ اصغر صاحب جس محبت اور شفقت سے میرے ساتھ پیش آتے تھے اسے میں کبھی نہیں بھلا سکوں گا۔ اکثر فون کر کے میرا اور بچوں کا حال احوال پوچھتے، بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق نصیحتیں کرتے، میری تعلیم وغیرہ کے حوالے سے پوچھتے اور دعائیں دیتے۔ ان کے انتقال سے میں...
ہر ایک روح میں اک غم چھپا لگے ہے مجھے
یہ زندگی تو کوئی بد دعا لگے ہے مجھے
پسندِ خاطرِ اہلِ وفا ہے مدت سے
یہ دل کا داغ جو خود بھی بھلا لگے ہے مجھے
جو آنسوؤں میں کبھی رات بھیگ جاتی ہے
بہت قریب وہ آوازِ پا لگے ہے مجھے
میں سو بھی جاؤں تو کیا، میری بند آنکھوں میں
تمام رات کوئی جھانکتا لگے ہے مجھے...