Recent content by عابد علی خاکسار

  1. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    @ الف عین عین صاحب
  2. ع

    وہ جو یاد آتے/آتی ہیں۔

    ویسے مقدس کومقدس ہی رکھیں
  3. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب @ محمد خلیل الرحمان صاحب ہر اک آدمی کی خطا بھول جاؤ تم اپنی آنا کی صدا بھول جاؤ فقط یوں تعلق نبھا ہے ممکن وفا یاد رکھو جفا۔ بھول جاؤ تڑپنا ہے جلنا ہے یوں زندگی بھر مریض_محبت ! شفا بھول جاؤ جلو خود تو چھٹ جائے گی ظملت_شب کوئی اور کرے گا ضیا بھول جاؤ...
  4. ع

    اشعار برائے اصلاح

    سر یہ تو سوال ہے جواب بھی لکھنا ہے کہ یہ امتحان کی جگہ ہے نتیجہ جہنم یا جنت متعین کرے گا۔۔
  5. ع

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    اشعار اچھے ہونے کے سبب ہی لوگ علامہ سے منسوب کرتے ہیں لیکن سوال یہ نہیں بلکہ گزارش یہ ہے کہ شاعر کون ہے ؟
  6. ع

    اشعار برائے اصلاح

    الف عین صاحب ریحان احمد ریحانؔ امجد علی راجا صاحب
  7. ع

    اشعار برائے اصلاح

    الف عین صاحب
  8. ع

    اشعار برائے اصلاح

    الف عین صاحب جرات نہیں گومجھ میں کسی بھی سوال کی اک شکل ہے مگر مرے ناقص خیال کی مہلت دی تو نے مجھ کو گناہوں کی چار دن میرے رحیم کیوں ہے سزا لاکھوں سال کی ؟؟
  9. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    فدائی جس پہ حسن_یوسفی ہے یہ ٹھیک ہے سر
  10. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بہت شکریہ سر ۔۔ زلیخائی ۔۔ عاشقی اور فریفتگی کے معنوں میں استعمال کیا ہے
  11. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب
  12. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب وہاں پر نور کی چادر تنی ہے جہاں میلاد کی محفل سجی ہے ادائے حسن_دنیا کہہ رہی ہے کہ حسن_کل جہاں ذات_نبی ہے ترے لب پر ہیں چرچے جس کے واعظ وہ جنت تو مدینے کی گلی ہے غم_محشر ہے سب کو اپنا لیکن مرے آقا کو امت کی پڑی ہے ادا ہر اک رقم کی ہے خدا نے کتاب اللہ کی...
  13. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    تکو گے رہ گزر تو یاد آؤں گا ملا نہ ہم سفر تو یاد آؤں گا یوں تو چلو گے خشک موسموں میں تم چلوگے تربتر تو یاد آؤں گا میں تھام لیتا تھا مگر جو پھر کبھی گرو گے خاک پر تو یاد آؤں گا یوں مجھ پہ ہنستے ہو مگر جو اوروں پر یونہی ہنسے اگر تو یاد آؤں گا چلے تھے میرے ساتھ تم جہاں جہاں کرو گے پھر سفر تو...
  14. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب تکو گے رہ گزر تو یاد آؤں گا ملا نہ ہم سفر تو یاد آؤں گا یوں تو چلو گے خشک موسموں میں تم چلوگے تربتر تو یاد آؤں گا میں تھام لیتا تھا مگر پھر کبھی گرو گے خاک پر تو یاد آؤں گا مجھے تو ہنستے ہو مگر جو اوروں پر یونہی ہنسے اگر تو یاد آؤں گا چلے تھے میرے ساتھ تم جہاں جہاں کرو گے...
Top