پسند کرنے کے لئے شکریہ مرزا صاحبلوک گیتوں کی سادگی اورحُسن سدا بہار ہے
بہت شکریہ جناب ان گیتوں کو سامنے لانے کے لیے
اس کا ترجمہ بہت ہی مشکل ہے مگر پھر بھی میں کوشش کروں گا۔ آپ بتائیے، انگریزی میں چاہئے یا اردو میں؟اس کا کوئی ترجمہ بھی ہے کیا
آئی مین اردو یا انگلش مئں
چلئے ٹھیک ہے، میں کوشش کرتا ہوں۔ ویسے اب اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی پہ بھی دھیان دیں آپ تاکہ اس طرح کی شاندار چیزوں سے لطف اندوز ہوسکیں۔اردو میں کر دیں بھیا
آخر اردو بھی امپرو کرنی ہے مجھے
اردو تو آپ کی اب بہت اچھی ہوگئی ہے ماشاءاللہ۔اففف بھیا
اب پنجابی بھی سیکھوں
اتنی مشکل سے اردو سیکھ رہی ہوں ابھی
مجھے آپ کے نانا سے لے کر تیمور صاحب تک، سب کا پتا ہے!ہا آپ کو کیسے پتا چلا بھیا
جادو سے!!!ارے وہ کیسے
ان سے تو میری آج تک ایک بھی بار بات نہیں ہوئی۔سعود بھائی نے بتایا ہو گا
پتا چل گیاان سے تو میری آج تک ایک بھی بار بات نہیں ہوئی۔
جی بالکل۔ بہت ہی دلچسپ انٹرویو ہے۔پتا چل گیا
میرا انٹرویو![]()