ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

اچھا تو جس وقت یہ دھاگہ کھلا تھا اس وقت ہم صرف پڑھ کر چلے گئے تھے، مبارکباد کا لفظ بھی نہ لکھا تھا؟ یقیناً کہیں مصروف رہے ہوں گے۔ بے شمار نیک تمنائیں۔ :) :) :)
 

کاشفی

محفلین
ہماری شادی خانہ آبادی کا ذکر تو احباب تک پہنچ ہی چکا، سوچا ثبوت بھی پیش کردیں۔ ویسے تو ہمارے پاس محفل میں ایک عدد گواہ بھی موجود ہے، جناب fahim صاحب، جنھوں نے ہماری محفلِ ولیمہ میں خصوصی شرکت فرمائی تھی :)

مبارک ہو بہت بہت۔ خوش رہیئے۔۔جیتے رہیئے۔۔ دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔
 
یہ تصویر میں نے پہلے بھی دیکھی ہے شاید۔
بڑی جانی پہچانی سی ہے
یہ فرقان صاحب ہیں نہ اس تصویر میں :)

ماشاء اللہ بزرگوار، کیا حافظہ پایا ہے آپ نے۔ یہ تصویر ہی آپ کی ہے۔ میں نے آپ کی فیس بکی دیوار سے اٹھاکر یہاں دے ماری ہے :) ہاں، پس منظر میں فرقان ہے۔
 
Top