کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا وہی تو ہیں
گھر کے کام، آفس سے تو آف لیا ہوا ہے
ماما بابا کے ساتھ گپیں مارنا
تیمور کو تنگ کرنا
پھر امی کو فون کر کے بہت ساری باتیں کرنا
بس یہی کچھ :)
 

اشتیاق علی

لائبریرین
تمام محفلین سے اب اجازت چاہتا ہوں۔
آپ سب کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ۔ اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم

کیسے ہیں سب

پتہ نہیں سچ میں میری طبیعت خراب ہوگئی ہے یا مجھے وہم سا ہورہا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top