ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

محمد امین

لائبریرین
کتب خانے کی سائٹ بہت ہی اعلیٰ ہے۔ دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ اللہ دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ :) :) :) :) :) تمام احباب کا بہت شکریہ ۔۔ ابن سعید، مقدس، شگفتہ آپی، اعجاز چاچو اور کئی دوسرے ۔۔۔ :) :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
کب مشکل ہے۔۔ میں نے کیا تو ہے بھیا
آپ کو ٹیگ کی اطلاع نہیں آئی کیا

دراصل میرے یوزر نیم میں اسپیس نہیں ہے۔ سو وہ جنہیں سب ٹیگ کرتے ہیں وہ میرے ہم نام ہیں۔ محفل میں بھی نہیں آتے لیکن میری ساری اطلاعات اُن کی پروفائل تک پہنچتی رہتی ہیں۔ :D

میرا میمبر آئی ڈی 740 ہے جب کہ موصوف کی 1040۔ :cautious:
 

تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:

زبردست
بہت خوب
آپ سب کی کوششوں اور محنت کو سلام :notworthy:
اب میں نالائق بھی اس سے فائدہ اٹھاؤنگی ان شاءاللہ
 

دوست

محفلین
دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ چھ سال قبل ہم نے جو سوچا تھا آج وہ عملی صورت میں سامنے ہے۔ ہم نہیں رہے لیکن ہماری جگہ بہت سے ہیں۔ اللہ کرے یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے۔
 

محمدصابر

محفلین
انتہائی خوبصورت سائٹ ہے۔ ساری ٹیم خصوصی مبارکباد کی مستحق ہے۔ اللہ تعالی اس ٹیم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
:applause::applause::applause:

زبردست
بہت خوب
آپ سب کی کوششوں اور محنت کو سلام :notworthy:
اب میں نالائق بھی اس سے فائدہ اٹھاؤنگی ان شاءاللہ

ہاہاہا ۔۔۔۔!

اس پوسٹ پر متفق کی ریٹنگ کرنے لگا تھا کہ آخری لائن دیکھ کر پتہ چلا کہ یہ تو میرے بارے میں ہے سو پسند کرنے پر ہی اکتفا کیا۔ :D
 
کیا ہی عمدہ سائٹ بنائی ہے۔ کتابوں کے ٹائٹل دیکھ کر تو دل بلیوں اچھل رہا ہے۔ اللہ مزید ترقی دے۔
اور اب آپ کو بھی گاہے گاہے ٹائیٹل کور بنانے کے لئے کہا جاتا رہے گا۔ اس کے لئے ٹیمپلیٹ فائلیں مہیا کرا دی جائیں گی۔ :) :) :)
 
Top