کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
ابھی یہ خاص نہیں۔ اگر خاص تو نجانے کیا ہو۔

ایسا کرو کہ دوسرے کان میں زیادہ ساری روئی ڈال لیا کرو۔ تاکہ ایک کان سے سُن کر دوسرے سے نکل نہ سکے۔
جب آپ نے کام کی کوئی بات نا ہو تو دوسرے سے نکل دے نا ہی ٹھیک ہو تا ہے سوجاؤن گی توطبیعت اور خراب ہو جاتی ہے متلی ہو نے لگتی ہے مجھے دن میں سونے سے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کچھ خاص نہیں صبح میں باجی نے ناشتہ نہیں بنا یا تو سب کے لیے بنا تی ہوں اُس کے بعد دپہر کا کھنا بنا تی ہوں اُس کے بعد وقت ملے تو ڈرئینگ کر نے لگتی ہو نہیں تو کپڑے سی نے ہوں تو وہ ستی ہوں نہیں تو کتاب پڑھ تی ہوں نہیں تو کچن میں جا کر کچھ نئی چیزیں بنا نے لگتی ہوں بس آپنے آپ کو کہیں نہیں تو کہیں مصروف رکھتی ہوں ایک مینٹ کے لیے میں خالی رہے ہی نہیں سکتی ہوں کچھ نہیں تو کچھ کر تی رہتی ہوں اور ابا اور باجی کی ڈانٹ سونتی ہوں کے کچھ وقت کے لیےسوجاؤ تمارے طبیعت خراب ہو جائے گی میں ایک کان سے سونتی ہوں دوسرے سے نکال دے تی ہوں :laughing:
ماشاءاللہ۔ آپ تو خوب کام کرتی ہیں۔ ڈرائنگ کرنے کا شوق ہے؟ کیا ڈرا کرتی ہیں عموماً؟
ڈانٹ کے ساتھ ایسا ہی کرنا چاہئیے کہ ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں۔ ورنہ بڑی مشکل ہو جاتی ہے :)
 
تبسم

محفلین
ماشاءاللہ۔ آپ تو خوب کام کرتی ہیں۔ ڈرائنگ کرنے کا شوق ہے؟ کیا ڈرا کرتی ہیں عموماً؟
ڈانٹ کے ساتھ ایسا ہی کرنا چاہئیے کہ ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں۔ ورنہ بڑی مشکل ہو جاتی ہے :)
کچھی خاص نہیں دل میں جو آتا ہے وہ ڈراکر تی رہتی ہوں کبھی میری کزن سائینس کی چیز لے کر آجا تی ہے باجی یہ مجھ سے نہیں ہو رہا ہے آپ اُتار دیں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کچھی خاص نہیں دل میں جو آتا ہے وہ ڈراکر تی رہتی ہوں کبھی میری کزن سائینس کی چیز لے کر آجا تی ہے باجی یہ مجھ سے نہیں ہو رہا ہے آپ اُتار دیں
تو کوئی ایسا طریقہ کریں تبسم کہ ہم لوگ بھی آپ کی ڈرائنگ دیکھ سکیں۔ :)
 
تبسم

محفلین
تو کوئی ایسا طریقہ کریں تبسم کہ ہم لوگ بھی آپ کی ڈرائنگ دیکھ سکیں۔ :)
پر وہ کچھ خاص نہیں ہے نا
یعنی بہت مصروف کبھی نہیں ہوں گے۔ :) :) :)
ہاں
پر میں اب مصروف ہو نے لگی ہوں اب مجھے جا نا ہے نانی کے یہاں جا رہی ہوں اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top