شمشاد
لائبریرین
یہ سید تراب کون ہے
میں تو تو ویلکم کہا ہی نہیں ہے
سو ویلکم جناب امید ہے کہ ہمارا وقت اچھا گزرے گا آپ کے ساتھ![]()
ہیرو دیکھ لیا ناں اپنی آپی کا کارنامہ
ایک تو دیر سے ویلکم کہا جا رہا ہے اور پھر یہ بھی پوچھ رہی ہیں کہ سید تراب کون ہے۔
یہ سید تراب کون ہے
میں تو تو ویلکم کہا ہی نہیں ہے
سو ویلکم جناب امید ہے کہ ہمارا وقت اچھا گزرے گا آپ کے ساتھ![]()
ابھی تک جو وقت گذرا وہ اچھا نہیں تھا ؟۔۔یہ سید تراب کون ہے
میں تو تو ویلکم کہا ہی نہیں ہے
سو ویلکم جناب امید ہے کہ ہمارا وقت اچھا گزرے گا آپ کے ساتھ![]()
ہیرو دیکھ لیا ناں اپنی آپی کا کارنامہ
ایک تو دیر سے ویلکم کہا جا رہا ہے اور پھر یہ بھی پوچھ رہی ہیں کہ سید تراب کون ہے۔
چاچو میں نے کہا ہے !ہیرو اس کا ترجمہ کرو تا کہ مجھے معلوم ہو تم نے کیا کہا ہے؟

بہت ہی اچھا سوال !ابھی تک جو وقت گذرا وہ اچھا نہیں تھا ؟۔۔![]()

چاچو میں نے کہا ہے !
آپی نے دیر سے ویلکم کیا !
تو آپی کو ہمیں ٹریٹ دینی پڑے گی !
کیا خیال ہے ؟؟![]()
چاچو پھر کچھ اور بتائیں نا؟؟ٹریٹ کا کیا ہے وہ تو فوراً مان جائیں گی۔

چاچو مینے کہا کہ آپی !ترجمہ بھی ساتھ ساتھ لکھا کرو تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
اللہ جی یہ تو مذاق کا اسٹائل تھاہیرو دیکھ لیا ناں اپنی آپی کا کارنامہ
ایک تو دیر سے ویلکم کہا جا رہا ہے اور پھر یہ بھی پوچھ رہی ہیں کہ سید تراب کون ہے۔
ہاں نا بہت بہت اچھا وقت گزر رہا ہےابھی تک جو وقت گذرا وہ اچھا نہیں تھا ؟۔۔![]()
اللہ جی یہ تو مذاق کا اسٹائل تھا
آپ نے ضرور غلط فہمی ڈالنی ہے![]()
ہائو شویٹ آپی !ہاں نا بہت بہت اچھا وقت گزر رہا ہے
اور تمھارا شکریہ اسے یہاں متعارف کروانے کا
تراب کا ذکر آتے ہی مسکراہٹ آ جاتی ہے چہرے پر![]()

تھینکس جناب !خوش آمدید تراب کاظمی صاحب