مبارکباد ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام

نایاب

لائبریرین
zahra.gif
 

نگار ف

محفلین
السلام علیکم ! :)

امید ہے تمام احباب خیر و عافیت سے ہیں ۔۔
بھیا اب تو یقینا بہت سے نئے افراد ہماری محفل کے ممبر بن چکے ہیں جو مجھے نہیں جانتے ہونگے لیکن آپ نے بھی خوب تعارف کرایا۔۔ :)
میں دیکھ رہی ہوں ماشاللہ ہماری محفل بہت ترقی کر گئی ہے ۔۔ میں اتنا عرصہ اس سے دور رہی ہوں اس کا مجھے دکھ ہے ۔۔ آپ سب کے ساتھ اپنی خوشی شیئر کر کے بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔۔

آپ سب کی مبارکباد کے لیے بہت مشکور ہوں !!!! :) :)

و علیکِ السلام و رحمتہ اللہ
آپ اور تمام حلقہ کو بہت بہت مبارک،
میں دعا کروں گی کہ اللہ آپکو مزیز کامیابیوں سے نوازے اور اپنے اختیارات کو صحیح سمت میں استعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔۔۔۔ (آمین)
 

فاتح

لائبریرین
ماشاء اللہ! بہت مبارک ہو زہرا علوی۔ جیتی رہیں
سیکریٹیریٹ میں کس وزارت کے ساتھ کام کر رہی ہیں؟
 

زھرا علوی

محفلین
خوش رہو زہرا، تم نے ہم سب کا، یا کم از کم میرا، سر فخر سے اونچا کر دیا۔
:)
اووو !!! بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کا میسج پڑھ کے ۔۔ اپنی دعا میں ہمیشہ یاد رکھیے گا !
خاص طور پر یہ کہ اس ذمہ داری کو بخوبی نبھا بھی سکوں !!!!
 

زھرا علوی

محفلین
و علیکِ السلام و رحمتہ اللہ
آپ اور تمام حلقہ کو بہت بہت مبارک،
میں دعا کروں گی کہ اللہ آپکو مزیز کامیابیوں سے نوازے اور اپنے اختیارات کو صحیح سمت میں استعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔۔۔ ۔ (آمین)
بہت شکریہ نگارف !
اللہ کی ذات سے یہی دعا ہے کہ اگر اس نے ذمہ داری سونپی ہے تو نبھانے کی توفیق بھی دے !
 
Top