محمداحمد
لائبریرین
اور ہم وہینچ کھڑے ہیں دس ہزار کی خواہش لیے ہوئے
جن کے رتبے ہیں سِوا اُن کی سِوا مشکل ہے
اور ہم وہینچ کھڑے ہیں دس ہزار کی خواہش لیے ہوئے
بہت بہت مبارک ہو محمد بھائی !
بہت دلچسپ لکھا آپ نے![]()
بہت بہت مبارک ہو 5000 گریٹ اچیومنٹ![]()
بہت ہی پر مزاح طریقہ ہے آپ کا مبارکباد وصول کرنے کا۔بندہء ناچیز کے پیغامات آج 5000 کا سنگِ میل پار کر چکے ہیں۔ سوچا مبارکباد ہی وصول کر لی جائے۔
بہت بہت مبارک جناب۔ بڑے اشٹائل میں آپ نے یہ پانچ ہزاروی منصب حاصل کیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو 5000 گریٹ اچیومنٹ![]()