اشتیاق علی
لائبریرین
سعود بھائی تبدیلی کر کے ڈراپ بوکس میں اپلوڈ کر دئیے ہیں۔ ذرا چیک کر لیجئے۔جزاک اللہ خیر!
ہمارا خیال ہے کہ آپ کو اس میں زیادہ وقت نہیں لگنا چاہئے۔ بس مصنف کا نام نیچے کھسکانا ہے اور کتاب کے عنوان کے نیچے "(جلد دوم)" لکھنا ہے۔![]()
سعود بھائی تبدیلی کر کے ڈراپ بوکس میں اپلوڈ کر دئیے ہیں۔ ذرا چیک کر لیجئے۔جزاک اللہ خیر!
ہمارا خیال ہے کہ آپ کو اس میں زیادہ وقت نہیں لگنا چاہئے۔ بس مصنف کا نام نیچے کھسکانا ہے اور کتاب کے عنوان کے نیچے "(جلد دوم)" لکھنا ہے۔![]()
گڈ کیا انعام لیں گی ؟مان لی آپ کی بات![]()
اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں آج کل؟جی بھیا![]()
ہم نے دیکھ بھی لیا۔ یہاں "زبردست" اور "جزاک اللہ" کہنے ہی آئے تھے۔سعود بھائی تبدیلی کر کے ڈراپ بوکس میں اپلوڈ کر دئیے ہیں۔ ذرا چیک کر لیجئے۔
تیسرے ہفتے کے اختتام سے پہلے کسی روز کر دیں تاکہ بر وقت اس کو پیش کیا جا سکے۔
سعود بھائی اس کی ڈیڈ لائن رکھ دیں (میرے لیے)
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ اور تمام محفلین کو بھی ۔
ہم بھی الحمد اللہ بالکل ٹھیک ہیں۔ ابھی ابھی دفتر آئے ہیں۔ اور آتے ہی سوچا کہ محفل پر چکر ہی لگا لیں۔
آپ سنائیے۔ کیا ہو رہا ہے ؟
آپ کا کور میں ابھی بنا کر شیئر کرتا ہوں آپ کو۔
دیکھنا ذرا خیال سے صفائی کرنا ۔ کہیں اپیا کی ضروری چیز نہ گم ہو جائے۔

تیسرے ہفتے کے اختتام سے پہلے کسی روز کر دیں تاکہ بر وقت اس کو پیش کیا جا سکے۔![]()
اللہ کا کرم ہے ۔ اور آپ جیسی بہنوں کی دعائیں ہیں۔ آپ سنائیے؟ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں اشتیاق علی بھائی ؟
السلام علیکم
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں قبلہ؟![]()
![]()
![]()
سعود بھیا کی روح تو نہیں حلول کرگئی ؟اثر ہو گیا ہو شاید![]()
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
دی جاتی ہیں۔
ننھی پری، آپ روحوں کا محلول پلا کر ایس جی ول کا بین الکہکشانی پاسپورٹ دینے کا ارادہ رکھتی ہیں کیا؟سعود بھیا کی روح تو نہیں حلول کرگئی ؟![]()
اللہ کا کرم ہے ۔ اور آپ جیسی بہنوں کی دعائیں ہیں۔ آپ سنائیے؟ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟