کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
صبح النور

الحمد للہ سب خیریت ہے۔ آپ کی طرف کیا صورتحال ہے؟ میرا مطلب ہے سیاسی صورتحال بدلنے کی وجہ سے کچھ بہتری آئی؟

کوئی کراچی کی سواری مل گئی تو بادام تو نہیں البتہ کھجوریں بھجوا دوں گا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

ابھی تو کچھ واضح نہیں شمشاد بھائی ، کرپٹ ، خائن ، منافق ، ملک دشمن ، عوام دشمن عناصر اور لوگوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ان سب کو ختم کرنے میں نجانے کتنا وقت لگے ، جو بھی چہرہ ہے مکروہ چہرہ ہے !
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top