کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سارہ خان

محفلین
جی آگئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور لائیٹ کو مت یاد کریں ناں
آپ آئیں ۔۔ مجھے جانا پڑ رہا ہے اب ۔
لائٹ تو اب ہماری کم جاتی ہے ۔۔ آج کوئی فالٹ ہوگا تنگ کیا بہت ۔۔ ویسے 2 یا 3 گھنٹے جاتی ہے دن میں ۔۔۔ چلیں پھر کسی وقت بات ہوگی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top