انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

سارہ خان

محفلین
Photo0260.jpg
ہیپی برتھ ڈے گڑیا ۔۔۔ ہمیشہ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہنا آمین :) :)
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ اسکے نصیب اچھے کرے
ویسے آپکو لگتا ہے کہ آیان سے زیادہ انابیہ سے پیار ہے :)
 

عمر سیف

محفلین
ماشاء اللہ پیارے بچے ہیں۔۔۔
انابیہ نام بہت پیارا ہے مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اناب لفظ سورہ الرعد کی ستائیسویں آیت میں ہے جس سے مُراد اللہ کی طرف رجوع کرنے والے۔جھکنے والے کے ہیں۔ اِسی سے انابیہ اللہ کی طرف رجوع کرنے والی۔ جھکنے والی ۔
جنت کا دروازہ معانی بھی لکھے ہیں پر وہ درست نہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
میری طرف سے بھی بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ اسکے نصیب اچھے کرے
ویسے آپکو لگتا ہے کہ آیان سے زیادہ انابیہ سے پیار ہے :)
پیار تو مجھے دونوں سے ہی بہت ہے ۔۔۔ آیان میرے بحرین آنے کے ایک ماہ بعد پیدا ہوا ہے ، اُسے ابھی صرف تصویروں میں ہی بڑا ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ انابیہ اڑھائی سال کی تھی جب میں یہاں آیا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماشاءاللہ ، آیان اور انابیہ بہت پیارے ہیں دونوں ۔ اللہ کرے دونوں بہت سا علم حاصل کریں اور بہت پیارے انسان دوست بنیں ، آمین
 
Top