دھمکی دیں۔۔۔۔۔

فہیم

لائبریرین
بھیاااااااااااا
کیا ہے ؟ :tongue:

ایسے ہی رہنا ذرا
ایک تصویر ہوجائے ایسے تو
3D_emoticon_73.gif


:ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی اب موقع ہے الٹا آپ تبسم کو دھمکی دے دیں کیونکہ وہ خود کتنے دنوں سے غائب ہے۔
 

عدیل منا

محفلین
اس دھاگے پر اراکین کو دل کی بھڑاس نکالنے کا بہت اچھا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ اب کوئی پنگا تو لے کر دیکھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top