کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک بھیا
آپ سنائیں کیا کر رہے ہیں

میں گھر میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا تم سے باتیں کررہا ہوں :)

ساتھ میں چھوٹے بھائی نے ایک دوست کی بل بک تھمادی ہے کہ یہ بنادیں
تو وہ بھی بنا رہا ہوں۔

اور ساتھ میں اپنی پسند کی گانوں کی پلے لسٹ پلے کر رکھی ہے تو وہ بھی سننگ:headphone:

تم سناؤ کیا چلنگ
اور کوئی نئی تازہ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top