Life Facts We Are Unable to Explain
حسیب نذیر گِل محفلین جون 10، 2012 #14 تعبیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ i think because these letters makes a good rhythm
نایاب لائبریرین جون 10، 2012 #15 تعبیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اک اچھی پوسٹ بہت شکریہ محترم بہنا غزل بٹیا مجھے انگلش سکھاتی ہے ۔ اس کے کام کی ہے یہ پوسٹ بہت سر کھجایا مگر یہ تو سر کے بالوں سے کہیں بہت اوپر سےگزر گیا ۔ سمجھ نہیں آیا بال برابر بھی ۔
تعبیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اک اچھی پوسٹ بہت شکریہ محترم بہنا غزل بٹیا مجھے انگلش سکھاتی ہے ۔ اس کے کام کی ہے یہ پوسٹ بہت سر کھجایا مگر یہ تو سر کے بالوں سے کہیں بہت اوپر سےگزر گیا ۔ سمجھ نہیں آیا بال برابر بھی ۔
تعبیر محفلین جون 11، 2012 #16 نایاب نے کہا: اک اچھی پوسٹ بہت سر کھجایا مگر یہ تو سر کے بالوں سے کہیں بہت اوپر سےگزر گیا ۔ سمجھ نہیں آیا بال برابر بھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں نایاب بھائی؟؟؟کیا سمجھ میں نہیں آیا؟؟؟
نایاب نے کہا: اک اچھی پوسٹ بہت سر کھجایا مگر یہ تو سر کے بالوں سے کہیں بہت اوپر سےگزر گیا ۔ سمجھ نہیں آیا بال برابر بھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں نایاب بھائی؟؟؟کیا سمجھ میں نہیں آیا؟؟؟