کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسے کیسے غائب ہوگی کہ بالکل ہی نظر نہ آؤ :)

دیکھو اب بالکل ایسے والا غائب ہونے کی بھی نہیں ہے :)
بھیا یہ فائنل ہیں ناں
ہائیں ابھی تو امتحانات سے فارغ ہوئی ہو ، پھر امتحانات ؟ :eek:
جی بھیا ہر ڈھائی مہینے کے بعد تو پیپر ہوتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top