محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

سارہ خان

محفلین
تمہاری پوسٹس دیکھ کر تو لگتا ہے نہ ۔۔۔۔

ہم نے یہاں گپیں اسٹارٹ کر دی ہیں ۔۔ تعبیر سسٹر نے آ کر ڈانٹ لگانی ہیں ۔۔۔۔ :noxxx:
 

فہیم

لائبریرین
تمہاری پوسٹس دیکھ کر تو لگتا ہے نہ ۔۔۔ ۔

ہم نے یہاں گپیں اسٹارٹ کر دی ہیں ۔۔ تعبیر سسٹر نے آ کر ڈانٹ لگانی ہیں ۔۔۔ ۔ :noxxx:

وہ تو بس کچھ لوگوں کی مہربانی سے اتنی ہوگئیں نہ:p

اور تمہاری لگانی ہے ڈانٹ مجھے تو کچھ نہیں کہنا :)
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت زبردست تعبیر منفرد اور عمدہ دھاگہ
ایک اور قسم محفلین کی جوموضوعات کو متنازعہ بنانے اور طنز میں ماہرت رکھتےہیں اور صرف تصویر کا تاریک رُخ دیکھتے ہیں :)
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا ۔۔۔ بہت خوب!
محفلین کی ایک قسم تو آپ نے لکھی ہی نہیں۔
کھوجی محفلین : یہ دوسرے محفلین کی ٹوہ میں رہتے ہیں۔ :p

اور ہاں ایک نیا محفلین ایسا بھی ہے جو کسی بھی مباحثہ میں اپنے دوست کی ہر پوسٹ پر "زبردست" اور مخالف کی ہر پوسٹ "ناپسند" کیے جاتا ہے۔ :ROFLMAO:
ہاہاہا
کھوجی محفلین بھی ہوتے ہیں کیا؟؟؟

ہاہاہا اور وہ نیا محفلین کون ہے بھلا کہیں آپ تو نہیں :ROFLMAO:
 

عثمان

محفلین
ہاہاہا
کھوجی محفلین بھی ہوتے ہیں کیا؟؟؟

اتنا کچھ کھوج ڈالا۔ اب بھی پوچھ رہی ہیں۔ :):)

ہاہاہا اور وہ نیا محفلین کون ہے بھلا کہیں آپ تو نہیں :ROFLMAO:
نہیں۔ لیکن وہ جو ہے میرے اُس تبصرے کے بعد تڑپتا پھر رہا ہے۔ :ROFLMAO:
 

تعبیر

محفلین
دیر آید درست آید
بہت خوب لکھا ہے محترم بہنا

بہت بہت شکریہ بھائی :)

اور ہاں کچھ کنجوس محفلین کا بھی تذکرہ کرنا تھا۔ جو چندے کی پکار پہ بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ :wave:

ہاہاہا محفلین کی اقسام پارٹ ٹو ہو جائے آپ کی طرف سے

واہ کیا خوب لکھا تعبیر۔ :)

حوصلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم !
ویری گڈ آپی !
ویسے میں بہی فہیم بھائی سے ایگری کرونگا !:-P
وعلیکم السلام چھوٹے :)
تھینکس اے بلین
کیا ایگری کرینگےِ؟؟؟
آپکا شمار شرمیلے محفلین میں ہو گا کہ حصہ ہر جگہ لیتے ہیں لیکن خود سے کبھی تھریڈ پوسٹ نہیں کیا
 

تعبیر

محفلین
ہاہاا مزا آیا پڑھ کر :LOL: کیا چن چن کر اقسام لکھی ہیں :applause:
اب یہ نہ سمجھنا کہ دوست کی پوسٹ ہے تو تعریف کی ہے :p

شرمیلے محفلین کی کیٹیگری کچھ کچھ مجھ پر فٹ آتی ہے ۔۔۔ :battingeyelashes:

شکریہ شکریہ :p

ہاہاہا اب تم بھی کچھ پوسٹ کرو تاکہ میں بھی زبردست کو کلک کروں :)
 

تعبیر

محفلین
زبردست کا صرف ایک ہی بٹن تھا تعبیر اپیا ورنہ اگر سب ہی زبردست کے ہوتے تو سارے ہی دبا دیتی :happy: :LOL:
سچی میں بہت اچھا آئیڈیا ہے اور بہت خوب لکھا ہے آپ نے ۔۔:applause:
اب اگر میں نے بولا کہ میرا شمار خاموش لوگوں میں ہوتا ہے تو سب بھیا بہنا لوگوں نے گھورنے لگ جانا ہے اس لیے میں خاموش ہی بھلی۔۔ :donttellanyone:

ہاہاہا شو شویٹ شونا بچہ
بہت بہت شکریہ بچے
خاموش مطلب خا موش تماشائی نا جس کو ہر ایک ہی خبر ہوتی ہے؟؟؟
 

مقدس

لائبریرین
سو سوئیٹ تعبیر آپی
آپ نے اتنااااااااااااااا اچھا لکھا

میں خود کو ڈھونڈ رہی ہوں اس میں
میں کہاں فٹ ہوتی ہوں :)
 

تعبیر

محفلین
واہ بہت خوب لکھا ہے آپ نے ۔ پڑھ کر لطف آیا ۔ :D

اتنی ساری کیٹیگریز ہیں سمجھ نہیں آتا خود کو کہاں فٹ کیا جائے۔ ویسے مجھے اپنے لئے 8 اور 15 ہی سمجھ آتی ہے ۔ لیکن اکثر سیاسی اور غیر سیاسی مباحث میں بھی اک ادائے کنارہ کشی سے شامل نظر آتے ہیں۔

بہر کیف، خوش رہیے۔

حوصلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ :)
چلیں 8 اور پندرہ تو دیکھتی ہوں ابھی
ویسے آپ شعرو شاعری والے بندے ہیں
دعا کے لیے آمین اور جزاک اللہ
آپ کو خوش اور آباد رہیے
 

تعبیر

محفلین
۔

ہم نے یہاں گپیں اسٹارٹ کر دی ہیں ۔۔ تعبیر سسٹر نے آ کر ڈانٹ لگانی ہیں ۔۔۔ ۔ :noxxx:

ہائے اللہ بالکل بھی نہیں ۔میں کیوں ڈانٹنے لگی
کبھی ڈانٹا ہے بھلا؟؟؟
مجھے اپنی بات چیت نہیں پسند کسی اور کے تھریڈ میں جبکہ یہ تھریڈ تو میں نے آپ سب کے لیے پوسٹ کیا ہے اور مجھے مزا آتا ہے آپ لوگوں کی یہ نوک جھونک پڑھ کر
خبراد جو آئندہ ایسا کیا یا سوچا بھی ورنہ سچی میں ڈانٹ لگا دونگی اچھاااااااا:)
 
Top