مدد کیجئے۔ ویب پیج میں کیا غلطی ہے؟

الف عین

لائبریرین
کل سے نہ جانے کیا ہوا ہے کہ میرے بنائے ہوئے، بلکہ محض تبدیل کئے ہوئے ویب پیجیز سی ایس ایس کو قبول نہیں کر رہے ہیں۔ یا مکمل، فانٹ کے لحاظ سے۔ ایک صفحہ اپ لوڈ کر بھی دیکھا ہے کہ ممکن ہے میرے براؤزر میں کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو۔
یہ صفحہ یہ ہے۔
سی ایس ایس میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے، اس کا کوڈ یہ ہے۔
کوڈ:
/* Generated by KompoZer */
* {
  margin: 0;
  padding: 0;
}
body {
  font-size: 20px;
  background-color: #ffcccc;
  font-family: Jameel Nastaleeq,Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
img {
  border: 1px solid #bce296;
  padding: 3px;
}
img.floatTL {
  float: left;
  margin-right: 1.6em;
  margin-bottom: 1.6em;
  margin-top: 1.6em;
}
img.floatTR {
  float: right;
  margin-left: 1.6em;
  margin-bottom: 1.6em;
  margin-top: 1.6em;
}
h3 {
  font-size: 1.4em;
  background-image: url(images/hbgsm.jpg);
  background-repeat: no-repeat;
  padding-left: 45px;
  padding-top: 6px;
  padding-bottom: 6px;
  margin-left: 7px;
  color: #cc6600;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#wrapper {
  margin: 0 auto;
  width: 770px;
  background-color: #ccffff;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#navbartop {
  margin: 0px 5px 1px;
  padding: 4px;
  background-repeat: no-repeat;
  text-align: right;
  color: #000099;
  background-color: #e9ffd9;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#navbartop a {
  font-size: 1.9em;
  color: #ff7733;
  text-decoration: none;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#navbar {
  margin: 0px 5px;
  padding: 5px;
  height: 55px;
  background-image: url(images/navbg1.jpg);
  background-repeat: no-repeat;
  text-align: center;
  background-color: #ffcc99;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#nav {
  padding: 0;
  height: 2.2em;
  margin-top: 15px;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#nav li {
  list-style-type: none;
  display: inline;
  line-height: 30px;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#nav li a {
  border-bottom: 0px none;
  padding: 5px 10px;
  text-decoration: none;
  font-weight: bold;
  color: #cc33cc;
  font-size: 1.2em;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#nav li a:hover {
  color: #ff7733;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#nav li a.on {
  color: #00a7cc;
}
#header {
  border: 1px solid #ff7733;
  margin: 5px;
  padding: 10px;
  height: 90px;
  background-image: url(images/header1.jpg);
  background-repeat: no-repeat;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
  background-color: #ccffff;
}
#header h1 {
  color: #89cc46;
  font-size: 1.7em;
  text-decoration: underline;
  font-family: Alvi nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#header a {
  font-size: 1.4em;
  text-decoration: none;
  font-weight: bold;
  color: #993300;
  font-family: Alvi nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#maintext {
  border: 1px solid #cccccc;
  margin: 0px 5px 5px;
  padding: 4px;
  background-color: #eeeeee;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#maintext h1 {
  color: #00a7cc;
  font-size: 1.8em;
  background-image: url(images/hbg.jpg);
  background-repeat: no-repeat;
  padding-left: 65px;
  padding-top: 6px;
  padding-bottom: 6px;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#maintext h2 {
  color: #ff6600;
  font-size: 1.8em;
  background-image: url(images/hbg.jpg);
  background-repeat: no-repeat;
  padding-left: 65px;
  padding-bottom: 8px;
  padding-top: 8px;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#maintext p {
  padding: 10px 12px 8px 5px;
  color: #3333ff;
  text-align: right;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#maintext a {
  text-decoration: none;
  color: #006600;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
#maintext a:hover {
  color: #ff7733;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
.inset {
  border: 1px solid #66cc00;
  margin: 5px 0 0 5px;
  padding: 5px;
  background: #e9ffd9 none repeat scroll 0% 50%;
  float: right;
  width: 346px;
  color: inherit;
  font-size: 100%;
  font-family: Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,tahoma,sans-serif;
}
blockquote {
  margin: 5px;
  padding: 10px;
  font-size: 1.4em;
  background-color: #e9ffd9;
  text-align: right;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
#leftcolumn1 {
  border: 1px solid #66ff00;
  margin: 0 0px 0px 5px;
  padding: 4px;
  display: inline;
  width: 180.5px;
  float: right;
  min-height: 300px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
* html #leftcolumn1 {
  height: 300px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
#leftcolumn2 {
  border-top: 1px solid #66ff00;
  border-bottom: 1px solid #66ff00;
  margin: 0 0px 0px;
  padding: 4px;
  display: inline;
  width: 180px;
  float: right;
  min-height: 300px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
* html #leftcolumn2 {
  height: 300px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
#rightcolumn1 {
  border-top: 1px solid #66ff00;
  border-left: 1px solid #66ff00;
  border-bottom: 1px solid #66ff00;
  margin: 0px;
  padding: 4px;
  display: inline;
  width: 181px;
  float: right;
  min-height: 300px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
* html #rightcolumn1 {
  border-left: 1px solid #66ff00;
  height: 300px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
#rightcolumn2 {
  border: 1px solid #66ff00;
  margin: 0px;
  padding: 4px;
  display: inline;
  width: 181px;
  float: right;
  min-height: 300px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
* html #rightcolumn2 {
  height: 300px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
#leftcolumn1 ul, #leftcolumn2 ul, #rightcolumn1 ul, #rightcolumn2 ul {
  margin-left: 30px;
  margin-top: 20px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
  color: #3333ff;
}
#leftcolumn1 li, #leftcolumn2 li, #rightcolumn1 li, #rightcolumn2 li {
  padding-top: 10px;
  padding-left: 10px;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
#leftcolumn1 a, #leftcolumn2 a, #rightcolumn1 a, #rightcolumn2 a {
  color: #ff7733;
  font-weight: bold;
  text-decoration: none;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
#footer {
  border: 1px solid #66ff00;
  margin: 5px;
  padding: 4px;
  background-color: #eeeeee;
  display: inline;
  float: right;
  width: 750px;
  background-image: url(images/bgft.jpg);
  background-repeat: repeat-x;
  text-align: center;
  font-size: 1.2em;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
#footer a {
  color: #cc4400;
  font-family: Alvi nastaleeq,nafees web naskh,tahoma,sans-serif;
}
 
پردیسی

محفلین
محترم الف عین صاھب
سٹائل شیٹ میں کوئی خرابی نہیں ہے اور نہ ہی اس کو چھیڑیں۔۔۔آپ کی جو یہ سی ایس ایس فائل ہے وہ روٹ ڈائریکٹری میں پڑی ہوئی ہے۔اور آپ کی AllBooks.html کی فائل Pages فولڈر میں موجود ہے۔آپ لمبے چکر میں پڑنے کی بجائے Pages فولڈر میں یہ سی ایس ایس فائل رکھ دیں۔انشااللہ آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
 
چاچو! تمام کتابوں کی لسٹنگ کا ایک صفحہ آپ کی روٹ ڈائریکٹری میں بھی موجود ہے۔ یہ رہا اس کا ربط۔ یہاں سب کچھ درست ہے۔ آپ Pages والی ڈائریکٹری میں بھی اس فائل کی ایک نقل کیوں رکھ رہے ہیں؟ :)
 
الف عین

لائبریرین
عزیزم سعود اور پردیسی۔ یہ فائل محض آپ لوگوں کو دکھانے کے لئے رکھی ہے۔ ورنہ اصل فائل تو اسی جگہ پر ہے، مگر مشکل یہ ہے کہ اس کو بھی ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں تو کمپوزر میں بھی نسخ فانٹ ہو جاتا ہے، اور اگر موڈیفائی نہ کروں، تب بھی یہ فائل دوبارہ براؤزر میں بھی نسخ فانٹ دکھاتی ہے۔
یہ گڑبڑ کل سے اس وقت ہوئی ہے جب میں کمپوزر، جسے استعمال کرتا ہوں اس کام کے لئے، میں Writers.html میں اضافے کے لئے کچھ ٹائپ کرنا ہوتا تو بہت دیر کے بعد وہ الفاظ نظر آ رہے تھے۔ پچھلے کئی ماہ سے یہی مشکل تھی۔ اس لئے سوچا کہ کچھ اور ڈاؤن لوڈ کروں۔ NVU ، امایا، اپاٹانااور ایک آدھ اور ویب اڈیٹر استعمال کر کے دیکھا، لیکن سمجھ میں نہیں آیا۔ پھر کمپوزر ہی استعمال کر کے دیکھا تو یہ گڑبڑ پتہ چلی۔ آج کل میں اس ماہ کی اپ ڈیٹ کرنی تھی، مگر اب رک گیا ہوں۔ محض زپ فائلیں بنانے کا کام کر رہا ہوں آج کل۔
 
الف عین

لائبریرین
محترم الف عین صاھب
سٹائل شیٹ میں کوئی خرابی نہیں ہے اور نہ ہی اس کو چھیڑیں۔۔۔ آپ کی جو یہ سی ایس ایس فائل ہے وہ روٹ ڈائریکٹری میں پڑی ہوئی ہے۔اور آپ کی AllBooks.html کی فائل Pages فولڈر میں موجود ہے۔آپ لمبے چکر میں پڑنے کی بجائے Pages فولڈر میں یہ سی ایس ایس فائل رکھ دیں۔انشااللہ آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
وہ فائل پہلے ہی سے وہاں ہے، Pages فولڈر کی دوسری فائلیں بھی اسی کا استعمال کرتی ہیں۔
 
وہ فائل پہلے ہی سے وہاں ہے، Pages فولڈر کی دوسری فائلیں بھی اسی کا استعمال کرتی ہیں۔
چاچو! بات بس اتنی سی ہے کہ آپ نے سی ایس ایس فائل کو درست لنک نہیں کیا ہے۔ آپ نے اس کو ریلیٹیو پاتھ کے ذریعہ لنک کیا ہے یعنی وہ فائل جہاں بھی ہوگی اس ڈائریکٹری کی مناسبت سے آگے کا پاتھ کیلکیولیٹ ہوگا۔ نہ صرف سی ایس ایس فائل بلکہ اس فائل میں موجود تمام روابط گڑبڑ ہو جائیں گے۔

تمام کتابوں کی فہرست والی فائل میں غالبام اوپر سے پانچویں سطر کچھ یوں ہے:
HTML:
<link rel="stylesheet" type="text/css" href="main.css" /><link rel="stylesheet" href="Pages/main.css" type="text/css" />

یہاں ایک فاش غلطی ہے۔ اول تو یہ کہ اس میں ایک ہی سی ایس ایس فائل کو دو مختلف مقامات سے لنک کیا گیا ہے۔ جب آپ آل بکس والی فائل کو سائٹ کے روٹ میں رکھتے ہیں تو یہ روٹ فولڈر میں main.css فائل ڈھونڈھتا ہے اور ساتھ ہی Pages ڈائریکٹری کے اندر بھی main.css ڈھونڈھتا ہے۔ پہلا والا مل جاتا ہے جبکہ دوسرا نہیں ملتا۔ لہٰذا کام ہو جاتا ہے۔ در اصل آپ کی main.css فائل روٹ میں رکھی ہوئی ہے۔ AllBooks.html فائل کے علاوہ ساری فائلوں میں بھی دو سی ایس ایس فائلیں لنک ہیں جن میں سے پہلا ان کی پیرینٹ ڈائرکٹری (یعنی دو ڈاٹ .. ) میں main.css فائل سے لنک ہے جو کہ موجود ہے جبکہ دوسرا موجودہ ڈائریکٹری یعنی Pages کے اندر main.css سے لنک ہے جو کہ موجود نہیں ہے لہٰذا ان میں سے بھی ایک دستیاب ہونے کے باعث کام بن جاتا ہے۔ :)

اب آپ بتائیں کہ اس فائل کو کہاں رکھنا چاہتے ہیں اس حساب سے آپ کو ایک سے زائد حل تجویز کیئے جا سکتے ہیں۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
وہ فائل روٹ میں ہی رہے تو بہتر ہے، باقی پیجیز Pages فولڈر میں ہی ہیں، وہ بھی اسی کا استعمال کرے۔ کبھی کچھ گڑبڑ محسوس ہوئی تھی تو میں نے پیجیز فولڈر میں بھی وہی سی ایس ایس کاپی کر دی تھی۔
 
الف عین

لائبریرین
مزید یہ کہ اس بار میں نے سی ایس ایس کو کہیں شفٹ نہیں کیا ہے۔ محض ایک صفحہ، جو کہیں لنک نہیں ہے، اپ لوڈ کیا ہے محض ٹیسٹ کرنے کے لئے کہ ممکن ہے یہ گڑبڑ میرے براؤزر÷کمپوزر میں ہی ہو۔
 
وہ فائل روٹ میں ہی رہے تو بہتر ہے، باقی پیجیز Pages فولڈر میں ہی ہیں، وہ بھی اسی کا استعمال کرے۔ کبھی کچھ گڑبڑ محسوس ہوئی تھی تو میں نے پیجیز فولڈر میں بھی وہی سی ایس ایس کاپی کر دی تھی۔

آپ تمام ایچ ٹی ایم ایل فائلوں میں مندرجہ ذیل سطر (یا اس سے ملتی جلتی سطر)
HTML:
<link rel="stylesheet" type="text/css" href="main.css" /><link rel="stylesheet" href="Pages/main.css" type="text/css" /></head>

کو
HTML:
<link rel="stylesheet" type="text/css" href="/main.css" /></head>

سے تبدیل کر دیں۔ اس طرح اس ایچ ٹی ایم ایل فائل کو خواہ پیجیز فولڈر کے اندر رکھیں یا باہر، وہ ہر حال میں روٹ فولڈر میں موجود مین سی ایس ایس کو ہی لنک کرے گا۔ ہم نے main.css سے پہلے جو سلیش / لگایا ہے اس کی وجہ سے اس کا پاتھ ایبسولیوٹ ہو گیا ہے۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
Pages فولڈر کی تمام فائلوں میں تبدیلی تو مشکل ہے، روٹ کی ایچ ٹی ایم ایل میں کر سکتا ہوں۔ یعنی index, AllBooks, Misc, Adab, Writers, Deen وغیرہ
 
جی چاچو، جیسا آپ مناسب خیال فرمائیں۔ ویسے پیجیز فولڈر کے اندر والی فائلوں میں تبدیلی بھی کوئی مشکل نہیں۔ بس ایک عدد بیچ فائنڈ ریپلیس آپریشن کرنا ہوگا۔ :)
 
لیکن پھر ساری فائلیٕں اپ لوڈ بھی تو کرنی پڑیں گی
صرف ایچ ٹی ایم ایل فائلیں دوبارہ اپلوڈ کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگنے والا۔ خیر اس قسم کی بیچ پروسیسنگ اردو ویب کے سرور پر ڈائریکٹ بھی کی جا سکتی ہے۔ بہر کیف فی الحال تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اس لئے جوں کا توں بھی رہنے دیا جا سکتا ہے۔ کچھ عرصہ بعد ویسے بھی یہ سب کچھ ایک متبادل نظام کی طرف منتقل ہو جائے گا، ان شاء اللہ۔ :)
 
Top